تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاری" کے متعقلہ نتائج

فاری

وہ گھوڑا صحرائی موش کے ہم رنگ ہو ، اسپ موشی.

فوری

زمانۂ حال کی، جلدی کی، اتفاقی

فَرْعی

فرع کی طرف منسوب، جو اصلی نہ ہو، غیر حقیقی، عارضی، جس کی کوئی اصل نہ ہو

فارَہ

چوہا، موش (عربی میں اصل 'فأرۃ' ہے)

فائِری

لگام .

فَرِّہی

شان و شوکت ، دبدیہ .

فایِر

رخ : فائر.

فَار

چوہا، موش

فَہار

سرزمینِ مشرق میں پایا جانے والا پتّھر جو سونے کی کان سے نکالا جاتا ہے.

فانی

مٹنے اور نابود ہونے والا، فنا ہو جانے والا، خاکی

فِکْری

فکر سے منسوب، سوچ سے متعلق، سوچ بچار کا حامل

فارِغ

مطمئن، بے فکر، فارغ البال، آسودہ، بے نیاز

فارسی

ایران کی زبان کا نام

فَہْمی

سمجھ، دانائی

فَقاری

فَقار سے منسوب، ریڑھ کی ہڈّی کا، ریڑھ کی ہڈّی والا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاری کے معانیدیکھیے

فاری

faarii•फ़ारी

  • Roman
  • Urdu

فاری کے اردو معانی

صفت

  • وہ گھوڑا صحرائی موش کے ہم رنگ ہو ، اسپ موشی.

Urdu meaning of faarii

  • Roman
  • Urdu

  • vo gho.Daa sahraa.ii muush ke hamrang ho, asp moshii

फ़ारी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह घोड़ा जिसका रंग जंगली चूहे की तरह हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone