تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاقَہ کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

فاقَہ کَرْنا

بھوکا رہنا، کھانا نہ کھانا، کھانے سے رہ جانا

فوک کَرنا

صحیح فاصلے پر تصویر کشی کا شیشہ لگانا ، تصویر کشی کے شیشے کے ماسکے کو درست کرنا .

فاقَہ مَرْنا

بھوکوں مرنا، متواتر بھوکا رہنا.

فائِدَہ کَرْنا

آرام دینا، صحت بخشنا، مفید پڑنا، کارگر ہونا، نفع کمانا، نفع حاصل کرنا، موثر ہونا، اثر پذیر ہونا

فائِدَہ حاصِل کَرنا

نفع حاصل کرنا، فیض پانا

فِرْقَہ فِرْقَہ کَرنا

الگ الگ گروہوں میں تقسیم کرنا ، نااتفاقی ڈالنا ، منتشر کر دینا .

پُھوٹے نَہ ٹُوٹے جھوجْھرے کَرنے سے کیا فائِدہ

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں .

فاقَہ کاٹْنا

بھوکا رہنا، فاقہ برداشت کرنا.

فارَم کَرنا

(فوج) ترتیب میں کھڑا کرنا ، ترتیب دینا ، آراستہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں فاقَہ کَرْنا کے معانیدیکھیے

فاقَہ کَرْنا

faaqa karnaa•फ़ाक़ा करना

مادہ: فاقَہ

  • Roman
  • Urdu

فاقَہ کَرْنا کے اردو معانی

  • بھوکا رہنا، کھانا نہ کھانا، کھانے سے رہ جانا

Urdu meaning of faaqa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhuuka rahnaa, khaanaa na khaanaa, khaane se rah jaana

English meaning of faaqa karnaa

  • starve, abstain from food due to ill-health

फ़ाक़ा करना के हिंदी अर्थ

  • भूका रहना, खाना न खाना, खाने से रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاقَہ کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاقَہ کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone