تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فاخِر" کے متعقلہ نتائج

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں فاخِر کے معانیدیکھیے

فاخِر

faaKHirफ़ाख़िर

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: فَخَرَ

  • Roman
  • Urdu

فاخِر کے اردو معانی

صفت

  • فخر کرنے والا، مغرور، متکبر
  • تحفہ، نادر، بے مثل، بیش بہار

شعر

Urdu meaning of faaKHir

  • Roman
  • Urdu

  • faKhar karne vaala, maGruur, mutakabbir
  • tohfa, naadir, bemisal, besh bihaar

English meaning of faaKHir

Adjective

फ़ाख़िर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गर्व करने वाला, अभिमानी, अहंकारी
  • मूल्यवान, बहुमूल्य, क़ीमती

فاخِر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فائِز

بامراد، کسی بلند درجے پر پہنچا ہوا، کامران، کامیاب

فائِز بَمَرام

رک : فائزالمرام.

فائِزُ الْمَرام

مقصود و مراد پانے والا، بامراد، جس کا مقصد حاصل ہو گیا ہو

مَنصَب پَر فائِز ہونا

منصب پر فائز کرنا (رک) کا لازم ، فرض پر مامور ہونا ۔

مَنصَب پَر فائِز کَرنا

کام یا ذمہ داری پر مامور کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فاخِر)

نام

ای-میل

تبصرہ

فاخِر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone