تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فائِدَہ دینا" کے متعقلہ نتائج

فائِدَہ دینا

نفع پہنچانا ، فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا.

فائِدا دینا

رک : فائدہ دینا.

دِین و دُنیا کا فائِدہ ہونا

دنیا بھی بننا اور عقبیٰ بھی سنور جانا.

فاتِحَہ دینا

فاتحہ دلانا، نیاز دینا، قرآن شریف پڑھ کر مردے کو ثواب پہنچانا

اَٹْکَل کی فاتِحَہ دینا

بے سمجھے بوجھے کچھ کہنا، کبھی کچھ کہنا اور کبھی کچھ

فاصلَہ دینا

وقفہ دینا.

فاقَہ ڈال دینا

بھوکا رکھنا.

دیا فاتحہ کو، لگے لٹانے

دیا فاتحہ کو، لگی لٹانے

جس کام کے لیے دیا تھا وہ نہ کیا بلکہ فضول خرچی شروع کر دی

اردو، انگلش اور ہندی میں فائِدَہ دینا کے معانیدیکھیے

فائِدَہ دینا

faa.ida denaa•फ़ाइदा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

فائِدَہ دینا کے اردو معانی

  • نفع پہنچانا ، فائدہ پہنچانا ، فیض پہنچانا.

Urdu meaning of faa.ida denaa

  • Roman
  • Urdu

  • nafaa pahunchaanaa, faaydaa pahunchaanaa, faiz pahunchaanaa

फ़ाइदा देना के हिंदी अर्थ

  • नफ़ा पहुंचाना, फ़ायदा पहुंचाना, फ़ैज़ पहुंचाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فائِدَہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فائِدَہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone