تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"extreme" کے متعقلہ نتائج

extreme

شَدِید

extrema

کی جمع۔.

extreme unction

extremely high frequency

extremely

بے حَد

extremeness

extremity

دُم

extremist

اِنْتِہا پَسَنْد

extremism

اِنْتِہا پَسَنْدی

extramarital

ناجائز غیر زوجی (جنسی تعلق جو شوہر یا بیوی کے علاوہ کسی سے ہو).

extreme کے لیے اردو الفاظ

extreme

ɪkˈstriːm

extreme کے اردو معانی

صفت

  • انتہائی
  • نہایت یا انتہائی درجہ
  • بعید ترین
  • شدید
  • آخر
  • کسی خصوصیت کی بابت جو اوسط یا معمول سے بعید ترین ہو
  • انتہا کو پہنچ جانے یا حد کر دینے والا
  • مرکز سے بعید ترین حد پر واقع
  • کسی بھی جانب انتہائی دور دراز
  • آخر یا سرے پر
  • حد اعتدال سے متجاوز
  • آخری یا انتہائی

اسم

  • درجۂ غایت یا انتہا
  • ضدین میں سے کوئی ایک جو دوسرے سے بحد ممکنہ بعید یا مختلف ہو
  • زیادہ طوالت جو اوسط یا عام لمبائی سے بڑھ کر ہو، مثلاً انتہا کو پہنچنے والی
  • (ریاضی) تناسب یا سلسلے کی ابتدا یا انتہا
  • انتہائی عدد
  • (منطق) قیاسی نتیجے کا موضوع و محمول
  • دو میں سے کوئی حد جنھیں مقدمے میں الگ کر کے نتیجے میں ملا دیا جاتا ہے
  • حد اصغر و اکبر

extreme के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • इंतिहाई
  • निहायत या इंतिहाई दर्जा
  • बईद तरीन
  • शदीद
  • आख़िर
  • किसी ख़ुसूसीयत की बाबत जो औसत या मामूल से बईद तरीन हो
  • इंतिहा को पहुंच जाने या हद कर देने वाला
  • मर्कज़ से बईद तरीन हद पर वाक़्य
  • किसी भी जानिब इंतिहाई दूर दराज़
  • आख़िर या सिरे पर
  • हद एतिदाल से मुतजाविज़
  • आख़िरी या इंतिहाई

संज्ञा

  • दर्जा-ए-ग़ायत या इंतिहा
  • ज़िद्दीन में से कोई एक जो दूसरे से बहुद मुम्किना बईद या मुख़्तलिफ़ हो
  • ज़्यादा तवालत जो औसत या आम लंबाई से बढ़ कर हो, मसलन इंतिहा को पहुंचने वाली
  • (रियाज़ी) तनासुब या सिलसिले की इबतिदा या इंतिहा
  • इंतिहाई अदद
  • (मंतिक़) क़ियासी नतीजे का मौज़ू-ओ-महमूल
  • दो में से कोई हद जिन्हें मुक़द्दमे में अलग कर के नतीजे में मिला दिया जाता है
  • हद असग़र-ओ-अकबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

extreme

شَدِید

extrema

کی جمع۔.

extreme unction

extremely high frequency

extremely

بے حَد

extremeness

extremity

دُم

extremist

اِنْتِہا پَسَنْد

extremism

اِنْتِہا پَسَنْدی

extramarital

ناجائز غیر زوجی (جنسی تعلق جو شوہر یا بیوی کے علاوہ کسی سے ہو).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (extreme)

نام

ای-میل

تبصرہ

extreme

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone