تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"explorer" کے متعقلہ نتائج
explorer کے لیے اردو الفاظ
explorer کے اردو معانی
اسم
- جویا
- کھوجی
- متلاشی
- تلاش کار
- جوینده
- وہ شخص جو علمی تحقیق و جستجو میں نامعلوم علاقوں کا سفر اختیار کرے
- بشریات، جغرافیہ یا دوسرے شعبوں میں تحقیق کی غرض سے سفر کرنے والا
- تحقیق و جستجو کے لیے وقف امریکی بوائے اسکاؤٹس پروگرام سے وابستہ لڑکا
- (جراحی، دندان سازی) زخم کا کھوج لگانے یا معائنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک اوزار
- (بڑے E سے) امریکی حکومت کے تیار کردہ تحقیقاتی مصنوعی سیاروں کے سلسلے کا کوئی سیارہ جیسے ایکسپلورر-1 (Explorer-1) جس کا مقصد زمین کے گرد چکر کاٹنا تھا اور جو 1958 ء میں چھوڑا گیا تھا
explorer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जोया
- खोजी
- मुतलाशी
- तलाशकार
- जवीनदे
- वो शख़्स जो इलमी तहक़ीक़-ओ-जुस्तजू में नामालूम इलाक़ों का सफ़र इख़तियार करे
- बशरियात, जुग़राफ़िया या दूसरे शोबों में तहक़ीक़ की ग़रज़ से सफ़र करने वाला
- तहक़ीक़-ओ-जुस्तजू के लिए वक़्फ़ अमरीकी ब्वॉय असकाओटस प्रोग्राम से वाबस्ता लड़का
- (जर्राही, दंदान साज़ी) ज़ख़म का खोज लगाने या मुआइने के लिए इस्तिमाल किया जाने वाला एक औज़ार
- (बड़े E से) अमरीकी हुकूमत के तैय्यार करदा तहक़ीक़ाती मस्नूई सय्यारों के सिलसिले का कोई स्यारा जैसे ऐक्सपलोरर-1 (Explorer-1) जिस का मक़सद ज़मीन के गर्द चक्कर काटना था और जो 1958 -ए-में छोड़ा गया था
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (explorer)
explorer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔