تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"experiment" کے متعقلہ نتائج
experiment کے لیے اردو الفاظ
experiment کے اردو معانی
اسم
- تجربہ یا آزمائش
- پرکھ
- جانچ
- امتحان
- اختبار
- آزمائشی طریقۂ کار
- کسی مفروضے کو ثابت کرنے یا معلومہ کلیے یا اثر کو واضح کرنے یا نا معلوم کلیے یا اثر کو دریافت کرنے کے لیے کوئی منضبط منصوبہ
- اس قسم کے منصوبوں پر عمل درآمد
فعل لازم
- آزمانا
- تجربات کرنا
experiment के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- तजुर्बा या आज़माईश
- परख
- जांच
- इमतिहान
- इख़तबार
- आज़माईशी तरीक़ा-ए-कार
- किसी मफ़रुज़े को साबित करने या मालूमा कलीए या असर को वाज़िह करने या ना मालूम कलीए या असर को दरयाफ़त करने के लिए कोई मुंज़ब्त मंसूबा
- इस किस्म के मंसूबों पर अमल दरआमद
अकर्मक क्रिया
- आज़माना
- तजुर्बात करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (experiment)
experiment
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔