تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"execution" کے متعقلہ نتائج
execution کے لیے اردو الفاظ
execution کے اردو معانی
اسم
- پھانسی
- تعمیل
- عمل در آمد
- تکمیل
- تکمیل یا تعمیل کی حالت
- انجام دہی کا طریقه یا انداز
- کمال فن یا فنکارانہ مہارت، جیسے موسیقی میں
- سزائے موت، پھانسی یا کسی بھی سزا کے قانونی حکم کی تعمیل
- مؤثر استعمال یا بکار آوری، خصوصاً ہتھیاروں کی
- تباہ کاری یا اثر بربادی
- (قانون) عدالتی حکم نامہ یا پروانہ جس میں کسی فیصلے یا ڈگری کی تعمیل کی ہدایت کی گئی ہو
execution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- फांसी
- तामील
- अमल दर आमद
- तकमील
- तकमील या तामील की हालत
- अंजाम दही का तरीके या अंदाज़
- कमाल-ए-फ़न या फ़नकाराना महारत, जैसे मूसीक़ी में
- सज़ाए मौत, फांसी या किसी भी सज़ा के क़ानूनी हुक्म की तामील
- मोस्सर इस्तिमाल या बिकार आवरी, ख़ुसूसन हथियारों की
- तबाहकारी या असर बर्बादी
- (क़ानून) अदालती हुक्मनामा या परवाना जिस में किसी फ़ैसले या डिग्री की तामील की हिदायत की गई हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (execution)
execution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔