تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"excurrent" کے متعقلہ نتائج
excurrent کے لیے اردو الفاظ
excurrent کے اردو معانی
صفت
- بروں رو
- یک ساق
- شمسادہ
- باہر کی جانب بہتا ہوا
- (حیوانیات) جس کے بہاؤ کا رخ باہر کی جانب ہو، عموماً اسفنج کے جسم کے سوراخوں کے لیے استعمال ہوتا ہے
- (نباتیات) جس کی جڑ اس قدر طویل ہو کہ واحد یا غیر منقسم تنے کی شکل اختیار کر لے، جیسے صنوبر کا تنا
- راس کے اوپر نکلا ہوا، مثلاً بعض چتوں کی وسطی نس
excurrent के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- बुरुँ रो
- यक साक
- शमसादा
- बाहर की जानिब बहता हुआ
- (हैव इनयात) जिस के बहाओ का रुख़ बाहर की जानिब हो, उमूमन इस्फ़ंज के जिस्म के सूराखों के लिए इस्तिमाल होता है
- (नबातीयात) जिस की जड़ इस क़दर तवील हो कि वाहिद या ग़ैर मुनक़सिम तने की शक्ल इख़तियार कर ले, जैसे सनोबर का तना
- रास के ऊपर निकला हुआ, मसलन बाअज़ चितों की वसती नस
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (excurrent)
excurrent
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔