تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"exchange" کے متعقلہ نتائج

exchange

بدلہ

exchangee

exchange student

exchange rate

exchanger

صراف

exchangeable

بدلنے جوگ

exchangeability

اِستبدال

commodity exchange

bill of exchange

مبادلہ ہنڈی

foreign exchange

part exchange

برط کاروباری معاملہ جس میں مال کے بدلے جزوی طو ر پر دوسرے مال کی صورت میں ادایگی کی جائے او ر بقیہ رقم نقد ادا کی جائے۔.

ion exchange

par of exchange

ر ک: معنی ۵۔.

in exchange for

بدلہ

rate of exchange

currency exchnage

exchange کے لیے اردو الفاظ

exchange

ɪksˈtʃeɪndʒ

exchange کے اردو معانی

  • ایکسچینج
  • مبدل
  • بٹا
  • عوض
  • تقلیب
  • تبادل
  • بدل
  • مبادله
  • تبادله زر
  • کسی چیز کو اس کی ہم قیمت یا مساوی چیز کے عوض بدلنے کا عمل
  • کسی شے سے کسی اور شے کے بدلے دست برداری
  • ایک شے کا دوسری شے سے مبادلہ
  • معاوضے میں لینے کا فعل
  • ادلا بدلا
  • اشیا یا خدمات کے تبادلے کی جگہ
  • وہ مقام جہاں تاجر، دلال یا بینکار کاروبار کی غرض سے جمع ہوتے ہیں
  • صرافہ
  • کوئی مرکزی دفتر یا اسٹیشن
  • (مالیات) مختلف مقامات پر حسابات کے تصفیے کا نظام جس میں زر کی حقیقی منتقلی کے بغیر بعض دستاویزات استعمال کی جاتی ہیں جنھیں bills of exchange کہا جاتا ہے اور جو مالیت زر کو ظاہر کرتی ہیں
  • ادائیگی قرض کی خاطر، جمع رقوم کی مختلف مقامات پر منتقلی
  • زر یا تمسکات کے تبادلے کے لیے وصول کی جانے والی فی صد شرح
  • مساوی رقوم کی باہم منتقلی، مثلاً دو مختلف ملکوں کی کرنسیوں کا تبادلہ
  • ادل بدل کرنا
  • عوض کرنا
  • بدل دینا
  • تبادلہ کرنا
  • کسی چیز کو کسی مساوی شے کے عوض بدلنا
  • کسی شے سے کسی اور شے کے عوض دستبردار ہونا
  • کسی اور شے سے بدلنا
  • چیزوں کا باہم تبادلہ کرنا
  • ایک ہی قسم کی اشیا کا ایک دوسرے سے لین دین
  • کسی شے کا تبادلہ عمل میں لانا
  • کسی شے کا مساوی شے کے عوض تبادلہ ہونا

exchange के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • ऐक्सचेंज
  • मुबद्दल
  • बटा
  • इव्ज़
  • तक़लीब
  • तबादुल
  • बदल
  • मबाद ले
  • तबादले ज़र
  • किसी चीज़ को इस की हमक़ीमत या मुसावी चीज़ के इव्ज़ बदलने का अमल
  • किसी शैय से किसी और शैय के बदले दस्त बर्दारी
  • अक्षय का दूसरी शैय से मुबादला
  • मुआवज़े में लेने का फे़अल
  • अदला बदला
  • अश्या या ख़िदमात के तबादले की जगह
  • वो मुक़ाम जहां ताजिर, दलाल या बीनकार कारोबार की ग़रज़ से जमा होते हैं
  • सराफा
  • कोई मर्कज़ी दफ़्तर या स्टेशन
  • (मालियात) मुख़्तलिफ़ मुक़ामात पर हिसाबात के तसफ़ीए का निज़ाम जिस में ज़र की हक़ीक़ी मुंतक़ली के बगै़र बाअज़ दस्तावेज़ात इस्तिमाल की जाती हैं जिन्हें bills of exchange कहा जाता है और जो मालियत ज़र को ज़ाहिर करती हैं
  • अदायगी क़र्ज़ की ख़ातिरजमा रक़ूम की मुख़्तलिफ़ मुक़ामात पर मुंतक़ली
  • ज़र या तमसकात के तबादले के लिए वसूल की जाने वाली फ़ीसद शरह
  • मुसावी रक़ूम की बाहम मुंतक़ली, मसलन दो मुख़्तलिफ़ मुल्कों की क्रंसीयों का तबादला
  • अदल बदल करना
  • इव्ज़ करना
  • बदल देना
  • तबादला करना
  • किसी चीज़ को किसी मुसावी शैय के इव्ज़ बदलना
  • किसी शैय से किसी और शैय के इव्ज़ दस्तबरदार होना
  • किसी और शैय से बदलना
  • चीज़ों का बाहम तबादला करना
  • एक ही किस्म की अश्या का एक दूसरे से लेन देन
  • किसी शैय का तबादला अमल में लाना
  • किसी शैय का मुसावी शैय के इव्ज़ तबादला होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

exchange

بدلہ

exchangee

exchange student

exchange rate

exchanger

صراف

exchangeable

بدلنے جوگ

exchangeability

اِستبدال

commodity exchange

bill of exchange

مبادلہ ہنڈی

foreign exchange

part exchange

برط کاروباری معاملہ جس میں مال کے بدلے جزوی طو ر پر دوسرے مال کی صورت میں ادایگی کی جائے او ر بقیہ رقم نقد ادا کی جائے۔.

ion exchange

par of exchange

ر ک: معنی ۵۔.

in exchange for

بدلہ

rate of exchange

currency exchnage

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (exchange)

نام

ای-میل

تبصرہ

exchange

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone