تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"evening star" کے متعقلہ نتائج
evening star کے لیے اردو الفاظ
evening star کے اردو معانی
اسم
- ستارهٔ شام
- زہرہ جیسا کوئی درخشاں سیارہ جو غروب آفتاب کے وقت یا اس کے ذرا دیر بعد مغربی افق پر نظر آتا ہے
- کوئی بھی سیارہ جو غروب آفتاب سے آدھی رات تک آسمان پر کہیں بھی صاف دکھائی دیتا ہو
- ایک گنٹھی دار پودا کواوپیریا ڈرومونڈائی (Cooperia drummondii) جو امریکہ کے جنوب مغربی علاقے میں پایا جاتا ہے اور جس کے مہکتے ہوئے سفید اور ستارہ نما پھول رات کے وقت کھلتے ہیں
evening star के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सितारे-ए-शाम
- ज़ुहरा जैसा कोई दरख़शां स्यारा जो ग़ुरूब आफ़ताब के वक़्त या इस के ज़रा देर बाद मग़रिबी उफ़ुक़ पर नज़र आता है
- कोई भी स्यारा जो ग़ुरूब आफ़ताब से आधी रात तक आसमान पर कहीं भी साफ़ दिखाई देता हो
- एक गनठी दार पौदा कवावपीरया डरो मूंडाई (Cooperia drummondii) जो अमरीका के जुनूब मग़रिबी इलाक़े में पाया जाता है और जिस के महकते हुए सफ़ैद और सितारा नुमा फूल रात के वक़्त खुलते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (evening star)
evening star
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔