تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eusol" کے متعقلہ نتائج
eusol کے لیے اردو الفاظ
eusol کے اردو معانی
اسم
- ایک جراثیم کش دوا جِس میں کلورینی چونا اور بورک ایسڈ مِلے ہوۓ ہوں
eusol के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- एक जरासीमकुश दवा जिस में कल्लूरीनी चूना और बौर्क एसिड मिले होई-ए-हूँ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اِصْلاح
(اخلاق و خیالات وغیرہ کی) درستی، خامیاں یا برائیاں دور کرنا یا ہونا، صحیح راستے پر ڈالنا یا پڑنا
اَثَل
ایک درخت، جس کی لکڑی سے عرب کے باشندے ہنڈیاں اور پیالے بتاتے ہیں، جھاؤ کا درخت (جس کی پتیاں اونٹ بہت کھاتا ہے)
اَصِیْل
(مرغ بازی) نر چیل یا گدھ کے ساتھ مرغی کا جوڑا لگنے سے پیدا شدہ نسل کا مرغ (پر گوشت، وزنی، گٹھے ہوئے جسم، اونچے ہاڑ، ستواں پروں کا بہت جیوٹ والا اور لڑاکو ہوتا ہے، اس کی آنکھیں مثل دانۂ مرواید، توتے کی آنکھوں سے مشابہ، کلّا لمبا چوڑا بے گوشت، کلغی چھوٹی اور موٹی ہوتی ہے، مادہ انڈے کم دیتی ہے)
اَشْہَل
سیاہ رنگ کا جس میں بھورا پن یا گیروی رنگ کے ساتھ سرخی شامل ہو، (خصوصاً) آنکھ کی پتلی جو نیلگوں ہو
اَصْلِ قائِم
(معاشیات) ابتدائی پونجی جو عمل پیدائش میں عرصے تک اپنا کام سر انجام دیتی رہے، قائم یا مستقل سرمایہ
اِصْلاح بَنْوانا
سر یا داڑھی مونچھ وغیرہ کے بڑھے ہوئے بال کاٹنا یا مونڈنا / کٹوانا یا منڈوانا ؛ حجامت بنانا / بنوانا .
اَصِیل گھوڑے کو چابُک کی ضَرُورَت نَہِیں
جس طرح اچھے گھوڑے کو مارنے کی ضرورت نہیں پڑتی، اسی طرح اچھے لڑکے کو پڑھنے کے لیے اچھے آدمی کو کام کے لیے تنبیہ کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی
اَصْل اُصُولِ مَعارِفِ اِلٰہِیَّہ
(تصوف) ' احدیت اسمائیہ اور تجلی ذاتی کیونکہ ذات کا متجلی ہونا یہ احدیت اسمائیہ ہے اور احدیت ذاتیہ میں تجلی ممتنع ہے '
اُصُولِ مَوضُوعَہ
وہ مبادی، جو کسی علم خصوصاً علم ہندسہ و ریاضی وغیرہ میں دوسری چیزوں کو ثابت کرنے کی غرض سے مان لئے گئے ہیں اور مسلمات میں شمار ہوتے ہیں
اُصُولِ اَوَّلِیَّہ
منطق کے چار قوانین : اصول عینیت ، اصول تباین ، اصول خارج الاوسط ، اصول استدلال .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (eusol)
eusol
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔