تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"euphuism" کے متعقلہ نتائج
euphuism کے لیے اردو الفاظ
euphuism کے اردو معانی
اسم
- مقفیٰ، مسجع، مرصع نگارش
- الزبتھی عہد کے ڈراما نگار جان للی کے اسلوب اور اس کے کردار یوفیوس کی پیروی میں مرصع نگاری جو تجنیس حرفی، صنعت تضاد اور اساطیری تشبیہات سے مملو ہوتی ہے
- کوئی مرصع تحریر یا تقریر
- اس طرح کے اسلوب یا زبان کی مثال
- انشائے مرصع
- صنعت گری (تحریر یا تقریر میں)
euphuism के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुक़फ़्फ़ा, मुसज्जा, मुरस्सा निगारिश
- अलज़बथी अह्द के ड्रामानिगार जान लिली के उस्लूब और इस के किरदार यवफ़ीवस की पैरवी में मुरस्सा निगारी जो तजनीस हर्फ़ी, सनअत तज़ाद और असातीरी तशबीहात से ममलू होती है
- कोई मुरस्सा तहरीर या तक़रीर
- इस तरह के उस्लूब या ज़बान की मिसाल
- अनशाए मुरस्सा
- सनअत गिरी (तहरीर या तक़रीर में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (euphuism)
euphuism
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔