تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِعْتِقاد اُٹھنا" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِقاد اُٹھنا

عقیدت مندی یقین یا اعتماد کا ختم ہوجانا.

ہاتھ اُٹھنا

ہاتھ اونچا ہونا، ہاتھ کھڑا ہونا، ہاتھ پھیلنا، ہاتھ دراز ہونا

اِعْتِبار اُٹْھنا

اعتماد اور ساکھ نہ رہنا، بے وقعت ہوجانا

اِعْتِراض اُٹْھنا

اعتراض اٹھانا کا لازم .

ہاتھ ٹَپَک کے اُٹْھنا

۔ ضعف یا بڑھاپے کے باعث ہاتھوں پر زور دے کر اٹھنا۔

ہاتھ جھاڑ کَر اُٹھنا

سب خرچ کر کے اٹھنا ، تہی دست ہو کر جانا ، خالی ہاتھ جانا ۔

ہاتھ جھاڑ کے اُٹھنا

۔خالی ہاتھ اٹھنا ۔؎

ہاتھ ٹیک کے اُٹْھنا

ضعف یا بڑھاپے کے باعث ہاتھوں پر زور دے کر اٹھنا ۔

اِعْتِنا

(کسی شخص یا بات کی) پروا، توجہ، خیال

اُتاقَہ

तु.कलगी।

اُتاقا

کلغی، کیس، طرہ

ہاتھ اُٹھانا

ہاتھ اونچا کرنا، ہاتھ بلند کرنا

اِعْتِراض اُٹھانا

نکتہ چینی کرنا، حرف گیری کا آغاز کرنا جیسے : جب یہ مسئلہ ایک بار بے ہوچگا ہے تو پھر اعتراض اٹانے کیا کیا ضرورت تھی.

اِعْتِراض اُٹھا لینا

نکتہ چینی سے دست بردار ہوجانا، اعتراض واپس لے لینا

دَرْخورِ اِعْتِنا

مناسب، توجہ کے لائق، خیال کے قابل، قابل اعتنا

اردو، انگلش اور ہندی میں اِعْتِقاد اُٹھنا کے معانیدیکھیے

اِعْتِقاد اُٹھنا

e'tiqaad uThnaa•ए'तिक़ाद उठना

  • Roman
  • Urdu

اِعْتِقاد اُٹھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • عقیدت مندی یقین یا اعتماد کا ختم ہوجانا.

Urdu meaning of e'tiqaad uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aqiidat mandii yaqiin ya etimaad ka Khatm hojaana

ए'तिक़ाद उठना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • विश्वास या भरोसा समाप्त हो जाना, एतिमाद का ख़त्म हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِعْتِقاد اُٹھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِعْتِقاد اُٹھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone