تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eskar" کے متعقلہ نتائج

eskar

عَسْکَر

فوج، لشکر، سپاہ

اَشْقَر

سر سے پانْو تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بسیاہی ہو)، گھوڑا، داستان امیر حمزہ میں امیر حمزہ کا گھوڑا، بہرام گور کا گھوڑا

اِسْکار

نشیلا پن، خمار، مسکر یا نشہ آور ہونا

esker

ارضیات: دریائی گزرگاہوں میں سنگریزوں کا لمبا تودہ۔.

asker

سائل

عَسْکَری

عسکر سے منسوب، لشکری، فوجی

عَسْکَری رُوح

فوجی جذبہ.

عَسْکَری آہَنگ

فوجی نغمہ.

عَسْکَری آئِین

فوجی قانون ، مارشل لا.

عَسْکَرِیَّہ

فوجی خدمت، فوجی طاقت، وزارت جنگ

عَسْکَرِیَّت

سپاہیانہ جذبہ یا رجحان، فوجی یا جنگی ذہنیت، جنگ پسندی

سَر عَسْکَر

فوج کا سردار ، کمانڈر ، جنرل.

آبروئے عسکر

جرنیل

مِیر عَسْکَر

سپہ سالار، فوجیوں کا افسر.

eskar کے لیے اردو الفاظ

eskar

eskar کے اردو معانی

  • (ارضیات) ایسکر
  • انبار سنگریزاں
  • سنگ ریزوں کا تودہ
  • ریت اور کنکریوں کا لمبا ٹیلا جو کسی ساکن گلیشیر کے اندر یا نیچے بہنے والے چشمے کی وجہ سے پیدا ہو گیا ہو

eskar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (अर्ज़ियात) अस्कर
  • अंबार सनगरीज़ां
  • संग रेज़ों का तोदाह
  • रीत और कंकरियों का लंबा टीला जो किसी साकन ग्लेशियर के अंदर या नीचे बहने वाले चश्मे की वजह से पैदा हो गया हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eskar)

نام

ای-میل

تبصرہ

eskar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone