تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"escalate" کے متعقلہ نتائج

escalate

بتدریج شدّت پکڑنا یا شدید بنانا خصوصاً سرعت کے ساتھ۔.

de-escalate

شدّت میں کمی یا سطح کو نیچا کرنا اتارنا، دھیما کرنا۔.

اَصالَتی

صحیح النسب، کھرے نسب والا، جس کے باپ دادا میں کوئی کھوٹ نہ ہو

اَصالَت

صحت نسب، نجابت، اچھی نسل سے ہونا، شرافت

اَسْکات

جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی

عَسْقَلان

ملک شام کا ایک شہر

اَلصَّلٰوۃ

دعا

اَصالَتْ دِکھانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَتْ کی لینا

کم ظرفی اور کمینہ پن دکھانا، غیر شریفانہ برتاو یا حرکت کرنا

اَصالَت پَرْ آنا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

اَصالَت پَرْ جانا

خاندانی و نسلی خصائص (اچھے یا برے) کا اظہار عمل سے کرنا

بَد اَصالَت

کمینہ پن

اَپْنی اَصالَت پَر آنا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

آخر اپنی اصالت پر آ گیا

آخر اپنی ذات پر آ گیا، کمینہ پن کا کام کیا، جب کوئی نیچ ذات خراب بات کرتا ہے تو کہتے ہیں

اَپْنی اَصالَت پَر جانا

برتاو یا طرز عمل سے نیچ پن کا اظہار کرنا

escalate کے لیے اردو الفاظ

escalate

ˈes.kə.leɪt

escalate کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • وسعت دینا
  • بڑھانا
  • شدت میں بتدریج اضافہ کرنا یا دائرہ وسیع کرنا
  • کسی متحرک زینے سے چڑھنا یا اوپر جانا

escalate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • वुसअत देना
  • बढ़ाना
  • शिद्दत में बतदरीज इज़ाफ़ा करना या दायरा वसीअ करना
  • किसी मुतहर्रिक ज़ीने से चढ़ना या ऊपर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (escalate)

نام

ای-میل

تبصرہ

escalate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone