Search results
Saved words
Showing results for "error"
Urdu words for error
error के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ग़लती
- चौक
- ख़ता
- सहव
- भूल
- फ़िरोगुज़ाश्त
- सेहत से इन्हिराफ़
- अमल या तरीका-ए-कार में ख़ता
- अदम सेहत जैसे तक़रीर या तहरीर में
- ग़लत बात पर यक़ीन
- बातिल अक़ीदा
- राह सवाब से इन्हिराफ़
- ग़लतकारी
- अख़लाक़ी जुर्म
- (रियाज़ी) किसी मिक़दार की तुख़मीनी क़दर और हक़ीक़ी क़दर का फ़र्क़
- (बीस बाल) नाक़िस दिफ़ाई खेल
- (उलूम मसीही) हक़ीक़त के बारे में बातिल अलतबा सात
error کے اردو معانی
اسم
- غلطی
- چوک
- خطا
- سہو
- بھول
- فروگزاشت
- صحت سے انحراف
- عمل یا طریقہ کار میں خطا
- عدم صحت جیسے تقریر یا تحریر میں
- غلط بات پر یقین
- باطل عقیدہ
- راہ صواب سے انحراف
- غلط کاری
- اخلاقی جرم
- (ریاضی) کسی مقدار کی تخمینی قدر اور حقیقی قدر کا فرق
- (بیس بال) ناقص دفاعی کھیل
- (علوم مسیحی) حقیقت کے بارے میں باطل التباسات
Related searched words
order of magnitude
درجہ بندی کے ایک طریق کار کے مطابق جس میں سائز کے لحاظ سے ہر عدد کو ۱۰ کی طاقت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔.
order of the bath
(برط) درجۂ امرا (نائٹس knights) کا ایک حلقہ [ وجہ تسمیہ یہ کہ اس مرتبہ پر فائز ہونے سے پہلے ایک رسمی غسل ضروری تھا] -.
order of the garter
برطانوی طبقۂ امرا کے خطابات میں سب سے اونچا درجہ [ اس خطاب کی وجہ تسمیہ ایک روایتی کہانی ہے کہ کاؤنٹس آف سالسبری کے موزے کی گیٹس (گارٹر) رقص کے دوران گرپڑی تو ایڈورڈ سوئم نے اٹھا کر اپنے پاؤں میں باندھ لی ]-.
order-cheque
وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔
order-cheque
وہ چک جس كی رقم وصول كرتے وقت اس شخص كے دستخط كی شناخت ضروری ہوجس كے نام وہ جاری ہوا ہے۔
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Latest Blogs
Critique us (error)
error
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone