تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"epilate" کے متعقلہ نتائج

epilate

با ل صاف کرنا، مونڈنا۔.

appellate

قانون جسے مرافعوں یا اپیلوں کی سماعت سے تعلق ہو ( خصوصاً عدالت).

اَفْلاطُون

ایک قدیم یونانی حکیم کا نام جو حضرت عیسیٰ سے چار صدی پہلے علم حکمت اور فضل و کمال میں مشہور تھا. (ارسطو کا استاد اور سقراط کا شاگرد تھا. کہا جاتا ہے کہ وہ ایک بڑے مٹکے میں آرام کرنے کے لیے چھپ گیا تھا. وہیں اس کی موت واقع ہوئی (رک: خم افلاطون) ، (مجازاً) اپنے علم و فن میں فاضل ، نہایت درجہ عاقل اور طباع.

اَفْلاطُون کا جَنی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا جَنا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا بَچَّہ

(تعریض یا طنز کے موقع پر) زبردست اور متکبر شخص

اَفْلاطُون کا باوا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

اَفْلاطُون کا سالا

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

افلاطون کے ناتی بنے پھرتے ہیں

اپنی عقل پر بڑا گھمنڈ کرتے ہیں، بڑے مغرور ہیں

اَفْلاطُون کا سالی

(طنز یا تعریض کے طور پر) بڑا عقلمند، زور آور، زبردست، مغرور

افلاطون کے ناتی

اَفْعَلُ التَّفْضِیل

رک: افضل التفضیل.

خُمِ اَفْلاطُون

وہ مٹکا، جس میں افلاطون پڑھائی میں یکسوئی پیدا کرنے کے لئے بیٹھتا تھا اور آخری وقت میں اس کے شاگردوں نے اس کی وصیت کے مطابق مٹکے کے منھ کو مضبوط بند کرکے ایک پہاڑ کے غار میں رکھ دیا تھا

گَدھے کو اَفْلاطُون کہْنا

اپنا مطب نکلانے کے لیے بیوقوف کو عاقل کہنا ، خوشامد کرنا .

عایِلاتی

عایلہ (رک) سے منسوب، خاندانی، نسلی، گروہی

epilate کے لیے اردو الفاظ

epilate

ˈep.ɪ.leɪt

epilate کے اردو معانی

فعل

  • با ل صاف کرنا، مونڈنا۔.

epilate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया

  • बाल साफ़ करना, मूंडना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (epilate)

نام

ای-میل

تبصرہ

epilate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone