تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"epic" کے متعقلہ نتائج

epic

داسْتان

اَپچ

بد ہضمی، کھانا ہضم نہ ہونے کی بیماری

epicure

epicycloid

ریاضی: بر تدویر، وہ دائرہ جو کسی گھومتے ہوئے دائرے کے محیط کا نقطہ کسی دوسرے دائرے کے محیط کے باہر کی طرف بنائے۔.

epicarp

نباتیات: کسی پھل کا اوپر کا چھلکا ،پوست، قشرہ، بر ثمرہ۔.

epicedium

نوحہ، بین۔.

epicene

قواعد: کوئی صیغہ جو مؤنث اور مذکّر دونوں پر حاوی ہو.

epicontinental

براعظم کے کناروں کو چھونے والا (سمندر).

epicentre

ارضیات: وہ نقطہ جہاں زلزلے کا جھٹکا زمین کی بالائی سطح تک پہنچتا ہے.

epicycle

اقلیدس: ایک چھوٹا دائرہ جو کسی بڑے دائرے کے محیط کے گرد گھومتا ہو؛ شکل تدویر۔.

epicurean

یونانی فلسفی ایپی غورس (م: ۲۷۰ ق م) کا پیرو یا شاگرد جس کا کہنا تھا کہ خیر اعلیٰ ذاتی مسرت کا نام ہے.

epicotyl

نباتیات: نباتی جنین یا پھوٹنے والے بیج کی کونپل یا ڈنڈی جو فلقۂ جنین سے اوپر ابھری ہو۔.

epicyclic

تدویری

epicenism

epicardium

epic کے لیے اردو الفاظ

epic

ˈep.ɪk

epic کے اردو معانی

صفت

  • رزمی
  • حماسی
  • کسی رزمیے یا اس سے مشابہ نظم سے متعلق، عظیم الشان
  • جوانمردانه یا بطلانه
  • عالیشان
  • پرشکوه
  • پروقار
  • جسامت اور گیرائی کے لحاظ سے غیر معمولی

اسم

  • رزمیہ نظم
  • بلند آہنگ اسلوب میں لکھی جانے والی ایک طویل داستانی نظم جو کسی سورما کی ذات پر مرتکز ہوتی ہے اور جس میں غیر معمولی کارنامے اور واقعات بیان کیے جاتے ہیں
  • کوئی فن پارہ جس کا موضوع طوالت اور گیرائی رزمیہ نظم کے مماثل ہو
  • واقعات یا کارنامے جو موضوع کے طور پر رزمیے کے سزاوار ہوں
  • جنگ نامہ
  • رزمیہ موضوع پر کوئی طویل داستانی نظم یا نظموں کا مجموعہ
  • ایسے واقعات کا سلسلہ جو رزمیہ نگاری کے لیے موزوں ہو

epic के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • रज़मी
  • हमासी
  • किसी रज़मीए या इस से मुशाबेह नज़म से मुताल्लिक़, अज़ीमुश्शान
  • जवाँमर्द अन्य या बतलाने
  • आलीशान
  • पर शिक्वए
  • पुरविक़ार
  • जसामत और गेराई के लिहाज़ से ग़ैरमामूली

संज्ञा

  • रज़मीया नज़म
  • बुलंद आहंग उस्लूब में लिखी जाने वाली एक तवील दास्तानी नज़म जो किसी सूरमा की ज़ात पर मृतकज़ होती है और जिस में ग़ैरमामूली कारनामे और वाक़ियात बयान किए जाते हैं
  • कोई फ़न पारा जिस का मौज़ू तवालत और गेराई रज़मीया नज़म के मुमासिल हो
  • वाक़ियात या कारनामे जो मौज़ू के तौर पर रज़मीए के सज़ावार हूँ
  • जंग नामा
  • रज़मीया मौज़ू पर कोई तवील दास्तानी नज़म या नज़मों का मजमूआ
  • ऐसे वाक़ियात का सिलसिला जो रज़मीया निगारी के लिए मौज़ूं हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (epic)

نام

ای-میل

تبصرہ

epic

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone