تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"entropy" کے متعقلہ نتائج

entropy

طبیعیات: کسی نظام کی حر حرکی توانائی کے میکانکی ضروریات کے لیے ناقابل حصول ہونے کی مقدار کو جانچنے کاایک پیمانہ یا اندازہ۔.

مُسْتَغْنی عَنِ التَّعارُف

جسے تعارف کی حاجت نہ ہو ، تعارف سے بری ، جان پہچان کی ضرورت سے آزاد

entrap

شِکار

anthrop

اِنسان

entropion

آنکھ کے پَپوٹے کا اُلَٹنا

atrophy

گُھلنا، نحیف ہونا، فاقے ،سوء ہضم ، بڑھاپے وغیرہ کے باعث۔.

eutrophy

صحت مندانہ تغذیہ

antrum

تشریح الاعضا: جسم خصوصاً ہڈی میں قدرتی خلا۔.

in-group

محدود نجی ٹولہ ، حلقہ ، ہم خیال یا مشترک مقاصدرکھنے والے افراد کا مخصوص گروہ۔.

in truth

حَقیقت میں

entry

اِنْدِراج

single entry

حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.

re-entry

دوبارہ ورود یا داخلہ ، واپسی خصوصاً (خلائی جہاز، قذیفے ، خد نگے وغیرہ کی) فضائے ارضی میں باز گشت۔.

port of entry

داخِل ہونے والی بَندَرگاہ

double entry

entropy کے لیے اردو الفاظ

entropy

ˈen.trə.pi

entropy کے اردو معانی

اسم

  • (طبیعیات) انقطاع توانائی
  • ناکارگی
  • توانائی کا انقطاع یا ناکارگی کی وہ حد جس تک کسی بند حرحرکی نظام میں توانائی کی فراہمی کا سلسلہ منقطع ہو جائے
  • رجعت پذیر عمل میں توانائی برابر منقطع رہتی ہے، کہا جاتا ہے کہ قدرتی غیر رجعت پذیر عمل میں یہ سلسلہ بڑھ جاتا ہے، مثلاً بحیثیت مجموعی کائنات میں یہ سلسلہ بڑھتا جا رہا ہے
  • کسی شے کی یکسانیت کا درجہ
  • یک رنگی

entropy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तबीअयात) इन्क़िता तवानाई
  • नाकारगी
  • तवानाई का इन्क़िता या नाकारगी की वो हद जिस तक किसी बंद हरिहर की निज़ाम में तवानाई की फ़राहमी का सिलसिला मुनक़ते हो जाये
  • रजत पज़ीर अमल में तवानाई बराबर मुनक़ते रहती है, कहा जाता है कि क़ुदरती ग़ैर रजत पज़ीर अमल में ये सिलसिला बढ़ जाता है, मसलन बहैसीयत मजमूई कायनात में ये सिलसिला बढ़ता जा रहा है
  • किसी शैय की यकसानियत का दर्जा
  • यकरंगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (entropy)

نام

ای-میل

تبصرہ

entropy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone