تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"entire" کے متعقلہ نتائج
entire کے لیے اردو الفاظ
entire کے اردو معانی
صفت
- سالم
- سارا
- مکمل
- سموچا
- جملہ اجزا یا عناصر کا حامل
- کامل یا پورا
- جوں کا توں
- کاٹ چھانٹ کے بغیر یا نافرسودہ
- صحیح سالم
- ناختہ
- جس میں کوئی نقص یا کمی نہ ہو
- ثابت و سالم
- بے کم و کاست
- مطلق
- غیر منقسم
- مسلسل
- جس کی حدود منقطع نہ ہوئی ہوں
- جس میں کوئی شگاف یا خم نہ ہو، جیسے پتے یا خول
اسم
- (برطانوی ) ایک قسم کا ہلکا شیرہ یا شراب
- ایک قسم کی تلخ شراب
entire के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- सालिम
- सारा
- मुकम्मल
- समूचा
- जुमला अजज़ा या अनासिर का हामिल
- कामिल या पूरा
- जूं का तूं
- काट छांट के बगै़र या ना फ़र्सूदा
- सही सालिम
- नाख़ता
- जिस में कोई नुक़्स या कमी ना हो
- साबित-ओ-सालिम
- बे कम-ओ-कासित
- मुतलक़
- ग़ैर मुनक़सिम
- मुसलसल
- जिस की हदूद मुनक़ते ना हुई हूँ
- जिस में कोई शिगाफ़ या ख़म ना हो, जैसे पत्ते या ख़ौल
संज्ञा
- (बर्तानवी ) एक किस्म का हल्का शेरा या शराब
- एक किस्म की तल्ख़ शराब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (entire)
entire
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔