تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"entail" کے متعقلہ نتائج
entail کے لیے اردو الفاظ
entail کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی
- مشروط ہبہ کرنا
- مخصوص سلسلہ ورثا کے لیے حق وراثت کو اس طرح محدود کرنا کہ مملوکہ اراضی نہ تو منتقل کی جا سکے اور نہ اس کے متعلق وصیت کی جا سکے
- عطیہ مشروط
- مخصوص سلسله ورثہ پر حق توارث منتقل کرانا
- کسی پر بوجھ ڈالنا
- شامل کرنا یا باعث ہونا
اسم
- میراث وقف
- مشروط ہبه یا میراث وقف کرنے کا عمل
- کسی املاک کی توریث یا انتقال کا طے شدہ ضابطہ
- وہ چیز جو ہبہ کی جائے مثلاً املاک
- پہلے سے طے شدہ سلسلہ وراثت جیسے کسی موروثی عہدے سے متعلق
entail के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- मशरूत हिबा करना
- मख़सूस सिलसिला विरसा के लिए हक़ विरासत को इस तरह महिदूद करना कि ममलूका अराज़ी ना तो मुंतक़िल की जा सके और ना इस के मुताल्लिक़ वसीयत की जा सके
- अतीया मशरूत
- मख़सूस सिलसिले विरसा पर हक़ तवारिस मुंतक़िल कराना
- किसी पर बोझ डालना
- शामिल करना या बाइस होना
संज्ञा
- मीरास वक़्फ़
- मशरूत हुब्बे या मीरास वक़्फ़ करने का अमल
- किसी इमलाक की तोरीस या इंतिक़ाल का तयशुदा ज़ाबता
- वो चीज़ जो हिबा की जाये मसलन इमलाक
- पहले से तयशुदा सिलसिला विरासत जैसे किसी मौरूसी ओहदे से मुताल्लिक़
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
antelope
ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (entail)
entail
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔