تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"enough" کے متعقلہ نتائج

enough

بَس

اُونگھ

نیند سے آنکھیں بند ہونے اور نیم غافل ہونے کی کیفیت، نیم خوابی کی سی حالت، نیند کی جھپکی یا جھونکا، غنودگی

آنگھ

رک : آن٘گ.

اُونگھ آنا

feel drowsy or sleepy

اَنْ گَھڑ

۱. جس کی ترکیب اور ساخت ناموزوں ہو ، ناتراشیدہ ، بے ڈول ، بد قطع ، بھونڈا .

اَنْ گَھڑا

بد قطع، بے ڈول، ناموزوں

اَن گَھڑَت

بے ڈھنگی ، بے تکی ، اول جلول (بات).

اُنْگھائی

sleepiness, drowsiness, dullness

اُونگھتا اُداس

اونگھنے والا، سست اور بے وقوف

اُونگْھتے کو سو جاتے کُچْھ دیر نَہِیں

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونگْھتے کو سو جاتے کیْا دیر

جس بات کے اسباب موجود ہیں اس کو وجود میں آتے کیا دیر لگتی ہے.

اُونگھتا جائے سوئےکی خَبَر لائے

آثار سے معلوم ہوجاتا ہے کہ انجام کیا ہوگا.

اِنْغِماد

ایک شے کا دوسری شے میں دخول (جیسے نیام میں تلوار)

اُونگھتا

جس پر نیند کا غلبہ ہو، سوتا ہوا، نیند میں جھومتا ہوا، سست

اُونگھنا

نیند سے آنکھیں بند ہو کر غفلت سی پیدا ہونے لگنا، نیم خوابی کی کیفیت پیدا ہونا، نیند کی جھپکی یا جھونْکا آنا، غنودگی آنا

unneighbourly

بے مروتانہ

اُونگْھنی

جس پر غفلت یا بیخودی سی طاری ہو، سست یا کاہل، اُداس، بے کیف

آنگھے

رک : آگے.

اَنْگھانا

اگھانا، شکم سیر ہونا، فکر معاش سے آزاد ہونا

اُونْگھتے کو ٹِھیلتے کا بَہانہ

small excuse for doing or not doing something, remark on finding an excuse one was looking for

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اُونگھنے کو ٹھیلتے کا بَہانَہ

کام کرنے کو خود جی نہیں چاہتا تھا دوسرے کے منع کرنے کو بہانہ بنا لیا ، کام پر خود آمادہ تھے دوسرے نے جو تائید کی تو اسی کو حیلہ قرار دے لیا ، کسی کام کی خواہش پر دوسرے کی تائید یا سہارا.

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

اُنگھانا

رک : اونگھنا جس کا یہ متعدی ہے، نیند لانا ، سلانا ۔

اَنگھایا

شکم سیر، پیٹ بھرا

اَنگھیں

سامنے، آگے، روبرو

اِینگْھنا

اخراج بول و براز و جنین کے لیے زور لگانا.

آئِینِ غَیر نَوِشْتَہ

وہ آئین جو لکھا گیا نہ ہو، غیر مرقوم آئین، غیر دستاویزی قانون

اَنگھُوٹی

انگوٹھی

اِنغِماس

डुबकी मारना, गोता लगाना, निमज्जन।।

اِنْغِراس

वृक्ष लगाना, पेड़ लगाना।।

اِنغِمام

दुःखित होना, खेद में होना, ग़मगीन होना।

عَین غَین

۰۱ ہم شکل ، ہم صورت ، مشابہہ ، معمولی فرق والا ، بھینگا ، وہ جس کی ایک آنکھ میں پُھلّی ہو

عانی گھیْرا

(حیوانیات) مہری ستون کے متوازی دو نصف حصّوں پر مشتمل ہڈیوں کا گھیرا

آنگ ہَلْکا کَرنا

تکان دور کرنا، تھکن مٹانا

آئِینَۂ گَوہَری

لوہے سے بنا ہوا آئینہ جس کی بابت کہتے ہیں سکندر نے ایجاد کیا تھا، وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

عَین غَین ہونا

خرابی آجانا، صحیح حالت پر نہ رہنا، حقیقت کا بدل جانا، الٹ پلٹ ہو جانا

کھاوے مُونگ رَہے اُونگھ

کمزور غذا کھانے والا کمزور ہی رہتا ہے، جیسی غذا ویسی ہی طاقت اور اثر، مونگ کھانے والا سسست ہو جاتا ہے

enough کے لیے اردو الفاظ

enough

ɪˈnʌf

enough کے اردو معانی

  • بَس
  • کافِر

enough के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • बस
  • काफ़िर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (enough)

نام

ای-میل

تبصرہ

enough

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone