تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"engrave" کے متعقلہ نتائج
engrave کے لیے اردو الفاظ
engrave کے اردو معانی
فعل متعدی
- کھودنا
- حکاکی کرنا
- کندہ کرنا
- نقش کرنا
- پتھر، دھات یا لکڑی وغیرہ جیسی کسی سخت چیز پر کھود کر بنانا جیسے تصویریں، حروف یا نقش وغیرہ
- طباعت کی غرض سے پتھر، دھات یا لکڑی وغیرہ پر کوئی تصویر کندہ کرنا
- اس قسم کی کندہ کاری سے چھپائی کرنا
- جمانا
- گہرا نقش مرتسم کرنا
- ذہن نشین کرنا
engrave के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- खोदना
- हुक्का की करना
- कुंदा करना
- नक़्श करना
- पत्थर, धात या लक्कड़ी वग़ैरा जैसी किसी सख़्त चीज़ पर खोद कर बनाना जैसे तस्वीरें, हुरूफ़ या नक़्श वग़ैरा
- तबाअत की ग़रज़ से पत्थर, धात या लक्कड़ी वग़ैरा पर कोई तस्वीर कुंदा करना
- इस किस्म की कंदाकारी से छुपाई करना
- जमाना
- गहिरा नक़्श मुर्तसिम करना
- ज़हन नशीन करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (engrave)
engrave
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔