تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"engram" کے متعقلہ نتائج

engram

حافظے کا نقش، ذہن میں مفروضہ مستقل تبدیلی کا عمل جو حافظے کے وجود کا سبب ہے۔.

engramme

engrammic

اَنگْریز

انگستان کا باشندہ ، فرنگی، برطانیہ کا باشندہ

آنْگَن

مکان کی عمارت کے سامنے غیر مسقف گھرا ہوا حصہ جو مکان کا جز ہو، صحن

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اَنگارے

انگارا جس کی یہ جمع یا مغیرہ حالت ہے

اَنگارا

انگارے کی طرح گرم یا لال، نہایت سرخ

اَنگارَہ

ابتدائی نقش، نقش ناتمام، خاکہ

اَنگْنا

آنگن

اَنگْٹا

(چونا وسمینٹ سازی)، ایک قسم کا مٹیار کن٘کر، جو کھدان سے مٹی میں ملا ہوا نکلتا ہے (اس پتھرکو بھٹی میں پکا کر ایک قسم کی سفیدی بنائی جاتی ہے، جو اصطلاحاً ہدسُرو کہلاتی ہے اور (پتھر) اصلی حالت میں پختہ سڑکیں بنانے کے کام میں لایا جاتا ہے، آنکڑی، کن٘کر

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

اَن٘گْرُو

کنکریلی زمین جس میں جڑوں والی سبزیاں جیسے مولی، گاجر، شلجم چقندر وغیرہ نہ بوسکیں، بنجر زمین

اَن٘گا

انگرکھا

engram کے لیے اردو الفاظ

engram

engram کے اردو معانی

اسم

  • (حیاتیات) نشان حافظه
  • نقش دائمی
  • ان مٹ نقش جو کوئی مہیج کسی نسیج کے مادہ حیات پر مرتسم کر دے
  • (نفسیات) کسی جسمانی تجربے کی دیر پا اور تحت الشعوری یاد

engram के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (हयातयात) निशान हाफ़िज़े
  • नक़्श दाइमी
  • इन मिट नक़्श जो कोई मुहीज किसी नसीज के माद्दा हयात पर मुर्तसिम कर दे
  • (नफ़सियात) किसी जिस्मानी तजुर्बे की देर पा और तहत अलशावरी याद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (engram)

نام

ای-میل

تبصرہ

engram

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone