تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"engrail" کے متعقلہ نتائج

engrail

نسبیات: خصوصاً: دندانے بنانا، حاشیے پر کٹاؤ کرنا۔.

angrily

غصے کے عالم میں

engrailed

اَنگْریز

انگستان کا باشندہ ، فرنگی، برطانیہ کا باشندہ

اَنگْڑائی

سستی دور کرنے کے لیے (نیز مرتے وقت) ہاتھ اوپر یا آگے کی طرف لے جاکر جسم کو تاننے کا عمل، جسم کا ایک فطری عمل جو تساہلی اور تھکاوٹ کی وجہ سے ہوتی ہے اور جس کے نتیجہ میں سارا بدن کچھ لمحہ کے لیے اینٹھ یا اکڑ یا پھیل جاتا ہے

اَنْگاری

سوچنا، خیال کرنا

اَن٘گْنائی

آنگن، صحن

سَہْل اَنْگاری

غفلت، لا پروائی، تساہل، کاہلی

آئِینَۂ اَنگاری

آتشی شیشہ .

آئِینَۂ اَنگاری

ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ

اَنگْڑائی توڑْنا

انگڑائی میں اپنا ہاتھ کسی دوسرے کے کندھے پررکھ کر اپنے جسم کا بار ڈالنا

شُعْلَہ اَنگاری

گرمیٔ خیال، حرارت فکر و گمان، فکر و خیال کی حرارت

دانِش اَنگاری

عقل مندی، سوچ بچار کرنا.

دِیو اَن٘گْنائی

حُور شمائل ، خوبصورت جسم والی.

کھانا کھا کَر اَنگْڑائی لیں تو کھایا پِیا کُتّے کے پیٹ میں چلا جائے گا

عورتوں کا وہم ہے ، کھانے کے بعد انگڑائی سے روکنے کے لیے کہتی ہیں تاکہ بچے کھا کر فوراً نہ سو جائیں.

engrail کے لیے اردو الفاظ

engrail

engrail کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • آرائشی دندانے بنانا
  • کسی چیز کے کنارے پر بطور آرائش دندانے بنانا یا دانتے کاٹنا
  • کنارے کو قوسوں سے مزین کرنا
  • (سکہ سازی) کسی سکے کے کنارے ابھرویں، بنکیاں بنانا
  • سکے کے کنارے کو دندانے دار بنانا

engrail के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • आराइशी दनदाने बनाना
  • किसी चीज़ के किनारे पर बतौर आराइश दनदाने बनाना या दांते काटना
  • किनारे को कोसों से मुज़य्यन करना
  • (सिक्का साज़ी) किसी सके के किनारे अभरवीं, बनकयां बनाना
  • सके के किनारे को दनदानेदार बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (engrail)

نام

ای-میل

تبصرہ

engrail

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone