تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"engineer" کے متعقلہ نتائج
engineer کے لیے اردو الفاظ
engineer کے اردو معانی
اسم
- انجینئر
- مہندس
- وہ شخص جو انجینئرنگ کے طریقوں سے چیزوں کے خاکے، ان کے نمونے تیار یا تعمیر کرتا ہے
- مشین یا ریل کا انجن چلانے والا
- ماہر جو کسی منصوبے کے انتظامی امور انجام دیتا ہے
- (امریکی فوج) انجینئروں کی کور کا رکن جو قلعے، پل اور سڑکیں وغیرہ تعمیر کرتی ہے
- ابتدا میں اس لفظ کا اطلاق فوجی مشینوں کے منتظم پر ہوتا تھا
فعل متعدی
- انجینئر کے فرائض انجام دینا
- خوش تدبیری سے کام لینا
- رہنمائی کرنا یا نگرانی کرنا
engineer के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- अनजीनर
- मुहंदिस
- वो शख़्स जो इंजीनीयरिंग के तरीक़ों से चीज़ों के ख़ाके, उन के नमूने तैय्यार या तामीर करता है
- मशीन या रेल का इंजन चलाने वाला
- माहिर जो किसी मंसूबे के इंतिज़ामी उमूर अंजाम देता है
- (अमरीकी फ़ौज) इंजीनीयरों की कौर का रुकन जो क़िले, पुल और सड़कें वग़ैरा तामीर करती है
- इबतिदा में इस लफ़्ज़ का इतलाक़ फ़ौजी मशीनों के मुंतज़िम पर होता था
सकर्मक क्रिया
- अनजीनर के फ़राइज़ अंजाम देना
- ख़ुश तदबीरी से काम लेना
- रहनुमाई करना या निगरानी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (engineer)
engineer
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔