تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"empathy" کے متعقلہ نتائج

empathy

نفسیات: کسی شخص یا شے یا موضوع کے ساتھ کامل ذہنی ہم آہنگی پیدا کرنے کی صلاحیت یا قدرت تاکہ اسکے پوری طرح معروضی اوراک و احساس کا حق ادا ہوسکے؛ تعلق خاطر.

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَرپِت

जो किसी को दिया या सौंपा गया हो

اَمِٹ

نہ مٹنے والا، اٹل ،لازوال ، ناقابلِ تنسیخ و تردید

اَمیٹ

(رک) امٹ .

اَپیت

दूर गया या हटा हुआ।

اَتْپَٹ

غلط، جھوٹ، الٹا سیدھا، بے ڈھنگا

اَمَتہ

لونڈی، کنیز

اَمْبَت

کھٹا، ترش

اَنْبَت

کھٹا، ترش

اِماعَت

ٹھوس جسم یا گیس کو مائع اور بہنے والا بنانا .

اَپَت

(स्थान) जहाँ तक पहुँचा न जा सके, अगम्य

امْرَط

جس کے ابرو کے بال گرگئے ہوں، جس کی داڑھی گھنی نہ ہو

اَٹ پَٹ

بے تکی، بے ترتیب، اوندھی سیدی (بات وغیرہ)، عموماً وہ بولنا کے ساتھ مستعمل

اَدْھ پیٹ

جس سے آدھا پیٹ بھرے، نامکمل غذا، کم یا نا کافی کھانا

empathy کے لیے اردو الفاظ

empathy

ˈem.pə.θi

empathy کے اردو معانی

اسم

  • (نفسیات) ہم احساسی
  • ہم گدازی
  • ہم دردی، ہم دلی
  • ذہنی طور پر کسی شخص یا شے کے احساس یا روح میں سما جانے یا حلول کرنے کا عمل
  • تحسین آمیز ادراک یا ہم آہنگی
  • قدر شناسی

empathy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नफ़सियात) हम एहसासी
  • हम गुदाज़ी
  • हमदर्दी, हम दिल्ली
  • ज़हनी तौर पर किसी शख़्स या शैय के एहसास या रूह में समा जाने या हलूल करने का अमल
  • तहसीन आमेज़ इदराक या हम आहंगी
  • क़द्रशनासी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (empathy)

نام

ای-میل

تبصرہ

empathy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone