تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"emeerate" کے متعقلہ نتائج

emeerate

emirate

امیر کی عملداری، امارت.

اَمْرِت

لغوی معنی آب حیات، آبِ بقا، یعنی ایسا پانی جس کے پینے سے ابدی زندگی حاصل ہو، اس لفظ کا مطلب ’لافانی‘ ہے، ویدوں اور ہندواساطیر میں یہ مشروب ’ ابدی ‘ اور لافانی ہوجانے سے مشروط ہے

اَمْرِتا

رک: امرت

اَمارات

نشانیاں، علامتیں

اَمارَت

نشانی، علامت

امْرَط

جس کے ابرو کے بال گرگئے ہوں، جس کی داڑھی گھنی نہ ہو

اَمُورَت

امر (رک) کی جمع الجمع.

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عَمُودِیَّت

عمود ہونا، انتصابی ہونا، راست حیثیت میں ہونا

اَمّارِیَت

امرا کی حکومت، امیروں کی بالا دستی کا نظریہ یا طریقہ وغیرہ

اِحْمَدِیَّت

فرقہؑ احمدی یا قادیانی کا مسلک

اَمْرِت ساگَر

رس بھری

اَمْرِت دھارا

ہاضے کی ایک مرکب دوا کا نام جو پہیرمنٹ کافور اور ست اجوائن وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے .

اَمْرِت پَھل

قدیم ہندو داستان کے ایک پھل کا نام جس کے کھانے سے آدمی امر ہوجاتا تھا

emeerate کے لیے اردو الفاظ

emeerate

emeerate کے اردو معانی

  • امارت
  • امیر کا عہدہ

emeerate के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • इमारत
  • अमीर का ओहदा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (emeerate)

نام

ای-میل

تبصرہ

emeerate

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone