تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ellipsis" کے متعقلہ نتائج

ellipsis

کسی جملے میں سے الفاظ حذف کردینا، جو اسے مکمل کرنے یا با معنی بنانے کے لیے ضروری ہوں، تخفیف عبارت۔.

elapse

گُزَرنا

ellipse

ترخیم، بیضوی شکل (قب: HYPERBOLA).

asepsis

مضر جراثیم وغیرہ سے پاک ہونا۔.

elapsed

گُزَشْتَہ

elliptic

ترخیمے یا ہلیلی مجسم کا یا اس سے متعلق۔.

ellipsoid

ایسی ٹھوس شکل جس کے تمام سطحی حصّے جو ایک محور پر مبنی ہوں دائرے ہوں ، اور دوسری تمام سطحیں بیضوی یا ترخیمے، ہلیلی مجسم۔.

apsis

ان دو نقطوں میں سے کوئی-جہاںسیارہ اس جسم سے جس کے گرد وہ گھوم رہا ہے، قریب ترین یا بعید ترین فاصلے پر ہو، اوج و حضیض۔.

ellipsis کے لیے اردو الفاظ

ellipsis

iˈlɪp.sɪs

ellipsis کے اردو معانی

اسم

  • (گرامر) تقدیر الفاظ
  • تقدیر کلام
  • حذف عبارت
  • کسی جملے یا نحوی ترتیب میں ایک یا ایک سے زائد الفاظ / عناصر کو یوں حذف کر دینا کہ سننے یا پڑھنے والا انھیں خود ہی بآسانی مہیا کر سکے
  • (طباعت) وہ نشانات یا نشان (---یا *** یا .....) جو حذف حروف یا حذف الفاظ کو ظاہر کرتے ہیں
  • نشان حذف

ellipsis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (ग्रामर) तक़दीर अलफ़ाज़
  • तक़दीर कलाम
  • हज़फ़ इबारत
  • किसी जुमले या नहवी तर्तीब में एक या एक से ज़ाइद अलफ़ाज़ / अनासिर को यूं हज़फ़ कर देना कि सुनने या पढ़ने वाला उन्हें ख़ुद ही बाआसानी मुहय्या कर सके
  • (तबाअत) वो निशानात या निशान (---या *** या .....) जो हज़फ़ हुरूफ़ या हज़फ़ अलफ़ाज़ को ज़ाहिर करते हैं
  • निशान हज़फ़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ellipsis)

نام

ای-میل

تبصرہ

ellipsis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone