تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"eldest" کے متعقلہ نتائج

eldest

پہلوٹی کا (بچہ)، جیٹھا (بچہ) یا خاندان کا سب سے بڑا (موجود بیٹا یا بیٹی یا کوئی فرد).

eldest hand

پہل پتیہ

اَلمَسْت

نشے میں چور، مدہوش

اَلَسْت

خلقت عالم سے پہلے عالم اروح میں خدائے تعالیٰ کے حضور اس کی الوہیت کا قول و اقرار (ادبیات میں بطور تلمیح روز یا عہد وغیرہ کے ساتھ مستعمل)، میثاق (قرآن پاک میں آیا ہے کہ خدائے تعالیٰ نے خلقت کائنات سے پہلے جب انسانوں کی روحیں پیدا کیں تو ان سے خطاب فرمایا: الست بربکم، (کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں؟) انہوں نے جواب دیا 'بلیٰ' (کیوں نہیں؟ تو ہی ہمارا رب ہے)

اَدِشْٹ

جو دکھائی نہ دے ، مخفی

اَنْدیش

اندیشہ، فکر

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

آدیس

(ہندو) سلام، آداب، جوگیوں کے آداب بجالانے کا خاص طریقہ.

اَدیس

وعظ و پند، دعا، سلام

اَلْبیٹ

بل، مروڑ، لپیٹ، گرہ، پیچ، دھاگے یا رسی وغیرہ کا بل، پیچ، مروڑی، بھانج

اَودیس

غیر ملک، اجنبی سرزمین، پردیس

آدیش

حکم، فرمان

دُور اَنْدیش

عاقبت اندیش، دُوربین، انجام پر نظر رکھنے والا، ہوشیار

نا عاقِبَت اَنْدِیش

بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی

شَرابِ اَلَسْت

مراد : روزِ الست کا اقرار (اَلَسْتُ بِرَبِّکُم = کیا میں تمھارا رب نہیں ہوں ؟ یہ فقرہ ازل میں اللہ تعالیٰ نے روحوں سے مخاطب ہو کر کہا تھا روحوں نے اس کے جواب میں اقرار عبودیت کیا تھا (قالوا بلیٰ) ؛ (مجازاً) عشقِ حقیقی کی شراب .

eldest کے لیے اردو الفاظ

eldest

ˈel.dɪst

eldest کے اردو معانی

اسم، صفت

  • معمر ترین
  • عمر میں سے سب سے بڑا

eldest के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • मुअम्मर तरीन
  • उम्र में से सब से बड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (eldest)

نام

ای-میل

تبصرہ

eldest

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone