تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِحْتِبال" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِبال

جال سے شکار پکڑنا

اِحْتِمال

امکان، گنجائش، ممکن یا متوقع ہونے کی صورت

اِحْتِبا

پیٹھ اور پنڈلیوں کو کپڑے میں لپیٹ کر بیٹھنے کی صورت حال، اکڑوں بیٹھ کر پنڈلیوں اور کمر کو ایک ساتھ کپڑے میں لپیٹ لینے کا عمل

اِخْتِبال

کسی کی عقل مار دینا، کسی کے اعضا کی قوت زائل کردینا

اِحْتِلال

(ایک شخص یا قوم کا دوسرے شخص یا قوم کے پاس) نزول ، ورود .

اِحْتِفال

محفل، مجلس، انعقاد، مجلس

اِحْتِباک

ٹانگوں کو پچھلی طرف موڑ کر باندھ دینا، کمر بند باندھنا، پکا کرنا

اِحْتِیال

۰۱ مکر ، فریب .

اِحْتِباس

(ہوا بند ہونے سے) دم گھٹنے کی کیفیت، حبس، امس، گھٹن، گھمس، (ہوا کا) بند ہونا اور اس سے دم گھٹںے لگنا

اَحْبال

رسیاں، تار یا ڈوریاں

اِتبال

शत्रुता रखना, दुश्मनी रखना, द्वेष, वैर, शत्रुता, अदावत, मित्रता भंग करना।

اِعْتِبار

کسی بات کے سچ یا درست ہونے کا یقین، یقین

اِحْتِمال رَکْھنا

ممکن یا قابل یقین ہونا .

اَحْباب

دوست، پیارے، عزیز، احبا، رفیق، یار

اَحْوال

حالتیں، کیفیتیں، واقعات، اطلاعات، صورت حال، کیفیات، اخبار، خبریں

اردو، انگلش اور ہندی میں اِحْتِبال کے معانیدیکھیے

اِحْتِبال

ehtibaal•एहतिबाल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

اِحْتِبال کے اردو معانی

 

  • جال سے شکار پکڑنا

Urdu meaning of ehtibaal

  • Roman
  • Urdu

  • jaal se shikaar paka.Dnaa

एहतिबाल के हिंदी अर्थ

 

  • जाल से शिकार को पकड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِحْتِبال)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِحْتِبال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone