تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"effective" کے متعقلہ نتائج
effective کے لیے اردو الفاظ
effective کے اردو معانی
صفت
- مؤثر
- کارگر
- مقصد کی تکمیل کا ذریعہ
- مطلوبہ یا متوقع نتیجہ پیدا کرنے والا
- جسے مفید مطلب بنایا گیا ہو
- اثر انگیز
- نافذ العمل
- واقعی
- کارگر
- فرض کی انجام دہی کا اہل جیسے سپاہی یا ملاح
- نمایاں تاثر قائم کرنے والا، جیسے مظاہرہ فن یا تصویر
- جاذب توجہ
- دلآویز
اسم
- کوئی شخص خصوصاً سپاہی جو عملی خدمت کے لیے موزوں ہو
- عسکری قوت کا مؤثر مجموعہ
effective के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- मोस्सर
- कारगर
- मक़सद की तकमील का ज़रीया
- मतलूबा या मुतवक़्क़े नतीजा पैदा करने वाला
- जिसे मुफ़ीद मतलब बनाया गया हो
- असर अंगेज़
- नाफ़िज़ उल-अमल
- वाक़ई
- कारगर
- फ़र्ज़ की अंजाम दही का अहल जैसे सिपाही या मल्लाह
- नुमायां तास्सुर क़ायम करने वाला, जैसे मुज़ाहरा फ़न या तस्वीर
- जाज़िब-ए-तवज्जोह
संज्ञा
- कोई शख़्स ख़ुसूसन सिपाही जो अमली ख़िदमत के लिए मौज़ूं हो
- अस्करी क़ुव्वत का मोस्सर मजमूआ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (effective)
effective
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔