تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"eerant" کے متعقلہ نتائج
eerant کے لیے اردو الفاظ
eerant کے اردو معانی
صفت
- گرم سفر، جیسے قرون وسطیٰ کا کوئی مہم جو سورما (نائٹ)، آوارہ گرد یا صحیح راہ سے گریزاں
- منحرف یا کج رو
- جہاں گشت
eerant के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गर्म सफ़र, जैसे क़ुरून-ए-वुसता का कोई मुहिम जो सूरमा (नाइट), आवारागर्द या सही राह से गुरेज़ां
- मुनहरिफ़ या कजरौ
- जहां गशत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ornithopod
ایک دو پایہ ، سبزی خور (ornithischian) ڈائنو سار جو تحتی نسل آرنی تھوپوڈا سے تعلق رکھتا تھا ۔.
orientation course
شمالی امریکا خصوصاً یونیورسٹی کے نوواردوں کو اصول و ضوابط اور مضمون کے بارے میں ضروری معلومات بہم پہنچانے کا ابتدائی، تعارفی کورس یا اسباق ۔.
odontoglossum
مختلف بر نباتی ثعلبوں،سحبوں میں سے کوئی جن کے پھولوں کی پنکھڑیا ں دندانے دار ہوتی ہیں،اڈونی۔.
orienteering
کھیلوں کا ایک مقابلہ جس میں شرکا نقشوں اور قطب نما کی مدد سے کھلے میدانوں اور کھیتوں میں لمبی دوڑ لگاتے ہیں۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (eerant)
eerant
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔