تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُور دَم" کے متعقلہ نتائج

دُور دَم

دیر تک دوڑنے والا، تا دیر جس کی سانس نہ پُھولتی ہو.

دُور دَمی

دیر تک سانس نہ پُھولنے کی صِفت رکھنا.

دَم دار

جاندار، مضبوط، محنت کے کام میں دیر تک نہ تھکنے والا

دُم دار

جس کے دُم ہو، پون٘چھ والا

دام دار

جال والا ؛ ایسا ژکاری جو جال سے شکار پکڑے (عموماً مچھیرا یا چڑی مار)

دام داری

دام دار کا پیشہ یا کام .

دامِ دَوراں

زمانے کی چال، پریشانیاں، الجھنوں کا شِکار، گردشِ زمانہ

ہوش دَر دَم

(تصوف) جو سانس اندر سے باہر آئے وہ حضور اور آگہی سے ہو اور غفلت کو اس میں راہ نہ ہو ، مولانا سعد الدین کا شغری نے فرمایا ہے ہوش در دم یعنی انتقال ایک نفس کا دوسری نفس کی طرف غفلت سے نہ ہو حضور سے ہو اور جو سانس ہو وہ ذکر حق سے غافل اور خالی نہ ہو ۔

دام دَر٘ دام

زنجیر در زنجیر، زلف در زُلف

دَم مَسْت قَلَنْدَر دَھر رَگْڑَا

بھنگ گھوٹتے ہوئے قلندر کہتے ہیں

دامِ کُلَہ دار

مضبوط جال ؛ پکّا مکر و فریب .

دُم دار سِتارا

دُم دار سِتارَہ

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

دُم دار تارا

(ہیئت) وہ سیارہ جس کے پیچھے روشن لکیر نظر آتی ہے اور جو اپنے دائرہ نما مدار میں گردش کرتا ہے، جھاڑو تارا

دُم دار ٹِیلَہ

(جغرافیہ) ایک چھوٹی سی پہاڑی جو ایک طرف بہت اون٘چی اور عمودی طور پر ڈھلوان دار ہوتی ہے اور دوسری طرف بہت نیچی، (گلیشیر آرش فشاں پہاڑ کے سامنے کے حصّے کی چٹانوں کو توڑ توڑ کر اور انھیں پیس پیس کر پہاڑ یا پہاڑی کے عقبی حصّہ میں جمع کرتا رہتا ہے جس کے باعث اس حصّہ میں ایک بہت لمبی اور ڈھلوان دار دُم سی بن جاتی ہے) یہ ٹیلے زیادہ تر برف سے ڈھکے ہوئے علاقوں میں نظر آتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں دُور دَم کے معانیدیکھیے

دُور دَم

duur-dam•दूर-दम

  • Roman
  • Urdu

دُور دَم کے اردو معانی

صفت

  • دیر تک دوڑنے والا، تا دیر جس کی سانس نہ پُھولتی ہو.

Urdu meaning of duur-dam

  • Roman
  • Urdu

  • der tak dau.Dne vaala, taa der jis kii saans na phuu.oltii ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُور دَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُور دَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone