تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُولارا" کے متعقلہ نتائج

دُولارا

پیارا ، لاڈلا

لاج دُولارا

مراد: معصوم، باحیا، پاکیزہ نیز پیارا، چھوٹی موٹی.

دُلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا جس کا استعمال جہاز پر ملّاح لوگ کرتے ہیں

دُولاری

رک : دُلاری

دُھلارا

دُھول ، گرد وغبار ، آندھی .

دُھولارا

دُھول ، خاک ، گرد ، دُھلارا .

دَلارا

ایک قسم کا جھولنے والا بسترا، جس کا استعمال جہاز پرملّاح لوگ کرتے ہیں

دُہْلارا

دھول ، گرد و غبار ، آندھی.

دَلَہْرا

دال بیچنے والا (شبد ساگر)

دُولار

لاڈ ، پیار ، چاہت

دُلْہارا

رک : دلارا ، یعنی جھولا .

دَلْہارا

(بھاڑ بونجائی) دال دلنے والا مزدور یا عورت، دال کا بیو پاری

دُلارا بیٹا گانڈُو دُلاری بیٹی چِھنال

ایسے محل پر بولتے ہیں جب ماں باپ کے بیجا لاڈ پیار سے اولاد کے اطوار خراب ہو جاتے ہیں .

دُھلارا اُٹْھنا

گرد وغبار چھا جانا ، آندھی آجانا .

دُھلارا اُڑْنا

گرد وغبار اُٹھنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُولارا کے معانیدیکھیے

دُولارا

duulaaraa•दूलारा

  • Roman
  • Urdu

دُولارا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیارا ، لاڈلا

Urdu meaning of duulaaraa

  • Roman
  • Urdu

  • pyaaraa, laaDlaa

दूलारा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्यारा, चहेता, जिससे लगाव हो, जिससे प्रेम हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُولارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُولارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone