تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھی" کے متعقلہ نتائج

دُودھی

دودھ دینے والی ، وہ جس میں دودھ یا رس ہو، مدار، آک ، شیرگاہ لاط : Asclepias یا Euphorbia thymiiolia جس کا دودھ عورتیں خود کو گودے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

دُودھیا

دودھ سے بھرا ہوا، رسیلا، دودھ دار

دُودھیلا

دودھ دینے والے۔

دُودھیا بَلْب

کیمیکل سے بنائے گئے دھندلے شیشے کے وہ بلب جس کی روشنی بالکل سفید ، دودھ کی رنگت جیسی ہوتی ہے.

دُودھیا لَکڑی

لکڑی کی ایک قسم جس سے دودھ جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ رس چوب ، گابھا ، لاط : Spwood Alberaum .

دُودھیا دُھند

(ادبیات) جمود ؛ (مجازاََ) کہما گہمی کا فقدان .

دُودھیا بَھنْگ

گاڑھے دودھ کی آمیزش سے تیار کردہ بنگ جس کی رنگت زیادہ سفید ہوتی ہے.

دُودھیا پَتَّھر

دودھیا، نیز سفید سنگ مرمر

دُودھیا مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم جو نہایت سفید ہوتی ہے ۔ سول ، روہو، پامفریٹ اسی خاندان کی نسلیں ہیں ۔

دُودھیا لَٹُورا

سفید رن٘گ کا ایک پرند، (مجازاً) دودھ پر نیت خراب کرنے والا نوجوان (بہت جھٹاّ کر) تم دودھیا لٹورے ہو.

دُودھیا کھاکْھرا

ایک قسم کا کبوتر.

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھی کے معانیدیکھیے

دُودھی

duudhiiदूधी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

دُودھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دودھ دینے والی ، وہ جس میں دودھ یا رس ہو، مدار، آک ، شیرگاہ لاط : Asclepias یا Euphorbia thymiiolia جس کا دودھ عورتیں خود کو گودے کے لیے استعمال کرتی ہیں.
  • ہستان . چوچی . چھاتی .
  • ایک شیر دار بُوٹی جس کے پتے بیضوی، چھوٹے، سرخ سبزی مائل اور شاخیں باریک نرم و نازک جس کو توڑنے سے دودھ نکلتا ہے، لاط :
  • ایک درخت جس کی چھال سے سرخ رنگ بناتے ہیں لاط:
  • خاندان آملہ سے جنس فریبوں کاپودا ، لاط :
  • جنگلی نیل کا پودا ، لاط :

Urdu meaning of duudhii

  • Roman
  • Urdu

  • duudh dene vaalii, vo jis me.n duudh ya ras ho, madaar, aak, shiirgaah laat ha Asclepias ya Euphorbia thymiiolia jis ka duudh aurte.n Khud ko guude ke li.e istimaal kartii hai.n
  • hastaan . chuuchii . chhaatii
  • ek sherdaar buu.oTii jis ke patte baizavii, chhoTe, surKh sabzii maa.il aur shaaKhe.n baariik naram-o-naazuk jis ko to.Dne se duudh nikaltaa hai, laat
  • ek daraKht jis kii chhaal se surKh rang banaate hai.n laat
  • Khaandaan aamulaa se jins farebo.n ka paudaa, laat
  • janglii niil ka paudaa, laat

English meaning of duudhii

Noun, Feminine

  • nipple, breast, udder, plants with milky sap, starch

Adjective

  • milky

दूधी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = दुद्धी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُودھی

دودھ دینے والی ، وہ جس میں دودھ یا رس ہو، مدار، آک ، شیرگاہ لاط : Asclepias یا Euphorbia thymiiolia جس کا دودھ عورتیں خود کو گودے کے لیے استعمال کرتی ہیں.

دُودھیا

دودھ سے بھرا ہوا، رسیلا، دودھ دار

دُودھیلا

دودھ دینے والے۔

دُودھیا بَلْب

کیمیکل سے بنائے گئے دھندلے شیشے کے وہ بلب جس کی روشنی بالکل سفید ، دودھ کی رنگت جیسی ہوتی ہے.

دُودھیا لَکڑی

لکڑی کی ایک قسم جس سے دودھ جیسی رطوبت نکلتی ہے ۔ رس چوب ، گابھا ، لاط : Spwood Alberaum .

دُودھیا دُھند

(ادبیات) جمود ؛ (مجازاََ) کہما گہمی کا فقدان .

دُودھیا بَھنْگ

گاڑھے دودھ کی آمیزش سے تیار کردہ بنگ جس کی رنگت زیادہ سفید ہوتی ہے.

دُودھیا پَتَّھر

دودھیا، نیز سفید سنگ مرمر

دُودھیا مَچْھلی

مچھلی کی ایک قسم جو نہایت سفید ہوتی ہے ۔ سول ، روہو، پامفریٹ اسی خاندان کی نسلیں ہیں ۔

دُودھیا لَٹُورا

سفید رن٘گ کا ایک پرند، (مجازاً) دودھ پر نیت خراب کرنے والا نوجوان (بہت جھٹاّ کر) تم دودھیا لٹورے ہو.

دُودھیا کھاکْھرا

ایک قسم کا کبوتر.

دُودھیا راج بیس

دودھیا سان٘پ کی قسم سے ایک ذیلی نسل.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone