تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ دینا" کے متعقلہ نتائج

دُودھ دینا

دودھ فراہم کرنا.

دُودھ میں سے مَکّھی کی طَرح نِکال کَر پھینک دینا

دودھ کی مکَھی کی طرح کی دخیل شخص کو صحبت سے خارج کردینا.

داد دینا

کسی کے ہنر یا کمال کی تعریف کرنا، قدر کرنا، تحسین و آفرین کہنا

دُودھ دانی

(مجازاََ) دودھ کی شیشی جس سے بچّے کو دودھ پلایا جاتا ہے

دِیدے دَھونا

بے مروت کرنا ، بے لحاظ بنانا ؛ ڈھیٹ بنانا.

دُودھ دُوْہنا

گائے بھینس وغیرہ کا دودھ نکالنا

دُودھ دان

(مجازاََ) دودھ کی شیشی جس سے بچّے کو دودھ ہلایا جاتا ہے.

دُود دان

روشن دان ، بخاریہ.

باپ دادا کا نام ڈُبو دینا

خاندان کی عزت کو بٹا لگانا، برے افعال سے بزرگوں کو بدنام کرنا

دُودھ پِینا

دودھ نوش کرنا

دُونا

دُگنا، المضاعف، دوچند، دوہرا

دَوا دینا

مرض کا علاج کرنا، دوا پلانا، طبیب کا مریض کے لیے دوا تجویز کرنا

دَوڑا دینا

(عجلت سے) روانہ کرنا، بھیجنا

دَونا دینا

حضرتِ علی یا حضرتِ فاطمہ کی نیاز دینا

مُشْکِل کُشا کا کَھڑا دَونا دینا

مراد پوری ہونے پر حضرت علیؓ کی نیاز فوراً دلوانا، کھڑا دونا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ دینا کے معانیدیکھیے

دُودھ دینا

duudh denaa•दूध देना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

  • Roman
  • Urdu

دُودھ دینا کے اردو معانی

  • دودھ فراہم کرنا.
  • دودھ والی ہونا. دودھ فروخت کرنا ، دودھ بیچنا، (طنزاً) بیکار رہنا
  • ماں کا بچے کو اپنا دودھ پلانا.

Urdu meaning of duudh denaa

  • Roman
  • Urdu

  • duudh faraaham karnaa
  • duudh vaalii honaa. duudh faroKhat karnaa, duudh bechnaa, (tanzan) bekaar rahnaa
  • maa.n ka bachche ko apnaa duudh pilaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone