تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُودھ دار" کے متعقلہ نتائج

دُودھ دار

دودھ پلانے کے قابل.

قِوام دار دُودھ

اونٹا کر گاڑھا کیا ہوا دودھ جس کی تیاری اس طرح جاتی ہے کہ دودھ سے ایک بڑا حصہ پانی کا اور تھوڑی اس کی چکنائی دور کر دی جاتی ہے اور اس کے وزن کا تیسرا حصہ شکر اس میں شریک کی جاتی ہے اور پھر اس کو جوش دے کر گاڑھا بنایا جاتا ہے

دُودھ کے رِشْتَہ دار

رک : دودھ شریک.

دِیدَہ دَرائی

شوخ چشمی، جُرأت، تاک جھانْک

دُودھا دھاری

جو دودھ کے سوا کچھ نہ کھائے پتے.

دُودھ کی دھار

شیر مادر، (مجاذاً) مہر مادری ، مامتا.

دادا تیرا ہَفْت ہَزاری، باوا تیرا صُوبَہ داری، ماں تیری سَدا سُہاگَن بیٹا بَرخورْدار

ایسے شخص کی نسبت کہتے ہیں جو ہر طرح صاحب نصیب ہو .

اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

Out of sight, out of mind

بَتِّیس دھار دُودھ پِلانا

اپنا دودھ پلا کر پالنا، پالنا پوسنا اور پروان چڑھانا، (ماؤں یا دائیوں کے اپنی اولاد پر حق جتانے کے موقع پر مستعمل)

ہَر کِہ اَز دِیدَہ دُور اَز دِل دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو سامنے نہیں ہوتا اس کا خیال بھی نہیں رہتا ، جو آنکھ سے دور وہ دل سے دور ہوتا ہے ، آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

دوسْت داری اَور دِیدے میں اُنگْلی

دوستی کا اظہار کے ساتھ دشمنی کی باتیں؛ دوستی کے وعدے کے ساتھ کُھلی دشمنی.

بَتِّیس دھاریں دُودھ بَخْشا

جوان یا بہت محبوب اولاد کی موت پر ماں کی ذبان کا ایک فقرہ جس سے اپنے جملہ حقوق بخشا اور معاف کرنا ہوتا ہے.

تِیس دھار دُودھ کی

اشارہ ہے ماں کے دودھ کی طرف ، سمجھا جاتا ہے کہ ماں کی چھاتیوں میں دودھ تیس دھاروں سے نکلتا ہے.

ہَر چَہ دَر دِل فَرُود آیَد دَر دِیدَہ نِکو نَمایَد

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) جو چیز دل میں سما جاتی ہے وہ آنکھ کو بھلی معلوم ہوتی ہے ؛ جس چیز سے ہمارے دل کو کچھ لگاؤ ہوتا ہے وہ ہم کو اچھی معلوم ہونے لگتی ہے

ہَر چَہ اَز دِل دُور اَز دِیدَہ دُور

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) رک : آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل

اردو، انگلش اور ہندی میں دُودھ دار کے معانیدیکھیے

دُودھ دار

duudh-daar•दूध-दार

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

دُودھ دار کے اردو معانی

صفت

  • دودھ پلانے کے قابل.

Urdu meaning of duudh-daar

  • Roman
  • Urdu

  • duudh pilaane ke kaabil

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُودھ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُودھ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone