تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُشْٹَن" کے متعقلہ نتائج

دُشْٹَن

خراب ، بدصورت ، ناقص .

دُشمن

جو شخص کسی کی جان مال آبرو وغیرہ کے نقصان کا خواہاں ہو، مخالف، بدخواہ، نقصان پہنچانے والا

دُشْٹا

خراب عورت، بدچلن عورت، طوائف، بدذات، ظالم

دُشْٹ

بد ذات، ظالم، بد کار، پاپی، برا

دِشْٹ

نِگاہ، نظر

دَشَن

دان٘ت، داندنہ، چوٹی

داٹَن

ان٘بوہ ؛ بند راستہ ؛ گھنا ؛ سخت .

جانی دُشْمَن

وہ دشمن جو ہلاک کرنے کے درپے ہو، جان کا دشمن

ہَمَہ دُشْمَن

जो सबका शत्रु हो, जिसके सब शत्रु हों।

جی کا دُشْمَن

جان کا دشمن، جو کی کے پیچھے پڑا ہو (مجازاً) معشوق.

دُشْمَن اَگر قَوی اَسْت، نِگَہْبان قَوی تَر اَسْت

دشمن اگر طاقت ور ہے تو پرواہ نہیں، خدا اس سے بھی زیادہ طاقت والا ہے

کام کا نَہ کاج کا دُشْمَن اَناج کا

وہ شخص جو کھانے میں کسر نہ کرے اور کام سے دور بھاگے، سست، کاہل مفت خورا اور لیمو نچوڑ کی نسبت کہتے ہیں

دُشْمَن کام

دشمنوں کی خواہش کے موافق ذلیل و خوار کرنے والا

کُھلا دُشْمَن

علانیہ مخالفت کرنے والا دشمن، ظاہر دشمن، جو جرأت کے ساتھ سامنے آکر مقابلہ کرے

دُشْمَن ہَنسائی

بے عِزَّتی ، ایسی حالت کہ دشمن خوش ہوں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُشْٹَن کے معانیدیکھیے

دُشْٹَن

dushTan•दुष्टन

  • Roman
  • Urdu

دُشْٹَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خراب ، بدصورت ، ناقص .

Urdu meaning of dushTan

  • Roman
  • Urdu

  • Kharaab, badsuurat, naaqis

दुष्टन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ख़राब, बदसूरत, कुरूप, अधूरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُشْٹَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُشْٹَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone