تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُرُسْتی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دُرُسْتی کَرنا

(کسی معاملہ میں) راہ ہموار کرنا ، ٹھیک کرنا

دُرُسْت کَرنا

صحیح کرنا، ٹھیک ٹھاک کرنا

دُرُسْتی کَرانا

دُرستی کرنا (رک) کا متعدی .

دُرُشْتی کَرنا

سختی کرنا ، دباؤ ڈالنا ، ڈان٘ٹنا ، پھٹکارنا .

دوسْتی کَرْنا

لَو لگانا، یارانہ کرنا، میل جول رکھنا

ذَائِقَہ دُرُسْت کَرنا

ذائقے کی کمی کو پورا کرنا .

نِسبَت دُرُسْت کَرنا

(تصوف) کسی بزرگ سے صحیح اور سچی عقیدت پیدا کرنا، سلاسل صوفیہ میں سے کسی سلسلے میں بیعت ہونا

دِماغ دُرُسْت کَرنا

گھمنڈ نِکالنا، غرور توڑنا، غصہ زائل کرنا، سیدھی راہ پر لانا

سامان دُرُسْت کَرنا

تیاری کرنا

نَک سِک سے دُرُسْت کَرنا

نوک پلک سنوارنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ۔

نَک سِک دُرُسْت کَرنا

سنوارنا، ٹھیک کرنا، درست کرنا

دَسْتی کَرنا

کُشتی کا دان٘و چلانا یا لگانا

مِزاج دُرُست کَرنا

طبیعت کا ٹھیک حال پر لانا ، طبیعت کی اصلاح کرنا ؛ سزا دینا

نُسخَہ دُرُست کَرنا

ایک کتاب سے دوسری کتاب کو ملانا یا اصلاح کرنا

نوک پَلَک دُرُست کَرنا

اصلاح کرنا ، عیوب نکالنا ، ہر طرح سے ٹھیک کرنا ، کانٹ چھانٹ کرنا (عموماً کسی مضمون ، غزل وغیرہ کی)

اردو، انگلش اور ہندی میں دُرُسْتی کَرنا کے معانیدیکھیے

دُرُسْتی کَرنا

durustii karnaa•दुरुस्ती करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُرُسْتی کَرنا کے اردو معانی

  • (کسی معاملہ میں) راہ ہموار کرنا ، ٹھیک کرنا
  • خبر لینا ، مارنا پیٹنا .

Urdu meaning of durustii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii mu.aamlaa men) raah hamvaar karnaa, Thiik karnaa
  • Khabar lenaa, maarana piiTnaa

दुरुस्ती करना के हिंदी अर्थ

  • (किसी मुआमला में) राह हमवार करना, ठीक करना
  • ख़बर लेना, मारना पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُرُسْتی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُرُسْتی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone