تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dumbbell" کے متعقلہ نتائج

dumbbell

لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مُگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے

دُمْبَل

(جرَاحی) ایسا پھوڑا جس میں منہ نہ بنے اور مواد پھیل کر سوجن پڑھ جائے اس کا مواد نِکالنے کے لیے چیرا لگانے کی ضرورت ہوتی ہے.

دُن٘بَل

دل دار پھوڑا، پھوڑا، دمّل

دُن٘بال

پیچھا ، عقب ، پیچھلا حصہ ، دُم ، دُم چھلّا ، کسی چیز کا سرا .

دُمْبال

رک : دنبال .

دُمْبالا

(رفوگری) رفوگر کی سوئی کے ناکے میں بھانجواں ڈورے کا پڑا ہوا حلقہ، جس میں ایسا تار ڈالا جاتا ہے، جو سوئی کے ناکے میں اُلجھتا ہو یا ناکے میں نہ آتا ہو، پسر شاید پیچھے بڑے رہنے کی وجہ سے کہتے ہیں، پودا

دُنبالہ

a tail, the outer angle or corner of the eye, the stern of a vessel

دُنْبالے

دُنبالہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

دُمْبالَہ

پِیچھا ، پِچھلا حصّہ ، لکیر یا دُم وغیرہ.

دنبالا

making tails with kohl in eyes

دُنبُلاں

دُن٘بل (رک) کی جمع .

دُنبال میں

پیچھے پیچھے ، عقب میں ، تعاقب میں .

دُن٘بال کَرنا

پیچھا کرنا ، تعاقب کرنا ، کسی کے پیچھے پیچھے پہنچنا .

دُن٘بال لَگْنا

پیچھے پڑنا ، درپے ہو جانا .

دُن٘بال پَڑْنا

پیچھے پڑ جانا ، دق کرنا .

dumbbell کے لیے اردو الفاظ

dumbbell

dumbbell کے اردو معانی

اسم

  • (عموماً جمع) ڈمبل
  • لوہے یا لکڑی کا چھوٹا مگدر جس کے دونوں سروں پر دو گولے اور بیچ میں پکڑنے کے لیے دستہ ہوتا ہے
  • (عوامی) احمق آدمی

dumbbell के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमूमन जमा) डंबल
  • लोहे या लक्कड़ी का छोटा मुगदर जिस के दोनों सुरों पर दो गोले और बीच में पकड़ने के लिए दस्ता होता है
  • (अवामी) अहमक़ आदमी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dumbbell)

نام

ای-میل

تبصرہ

dumbbell

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone