تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُلْہَن بَنْنا" کے متعقلہ نتائج

دُلْہَن بَنْنا

سجنا ، سنورنا ، دلھن کی طرح آراستہ ہونا .

دُلْہَن بَنانا

لڑکی کو سجانا ، سنوارنا ، خوب سجانا ، آراستہ کرنا .

دُلْہَن پَنا

دلہن ہونے کی حالت یا کیفیّت .

پَرائے دَھن پَر لَچْھمی نَرائَن بَنْنا

دوسرے کے مال یا چیز پر فیاضی کرنا، غیر کی دولت پر اترانا

خالی بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دَھان اُس کوٹھی میں بَھرے

کام کرنے والا آدمی بیکار نہیں بیٹھ سکتا چاہے اسے فضول کام ہی کرنا پڑے

دُھن کا بَن٘دَہ

سرشار.مست ، اپنی لگن میں .

ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے

بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے

بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں دَھرے

بَیٹھا بَنِیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں بَھرے

ٹھالی بَنیا کیا کَرے اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرے

دُشْمَن بَنانا

دشمنی مول لینا .

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیا دوست بن کر سودا قرض دے دے کر فقیر کر دیتا ہے

جِس کا بَنْیا یار اُس کو دُشْمَن کیا دَرْکار

بنیے کی دغا بازی مشہور ہے .

بَنْیا جِس کا یار، اُس کو دُشْمَن کی کیا دَرْکار

اردو، انگلش اور ہندی میں دُلْہَن بَنْنا کے معانیدیکھیے

دُلْہَن بَنْنا

dulhan ban.naa•दुल्हन बनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُلْہَن بَنْنا کے اردو معانی

  • سجنا ، سنورنا ، دلھن کی طرح آراستہ ہونا .
  • لڑکی کا شادی کیلئے سجنا ؛ شادی ہونا ، خوب سجنا .

Urdu meaning of dulhan ban.naa

  • Roman
  • Urdu

  • sajnaa, sanvarnaa, dulhan kii tarah aaraasta honaa
  • la.Dkii ka shaadii ke li.e sajnaa ; shaadii honaa, Khuub sajnaa

दुल्हन बनना के हिंदी अर्थ

  • लड़की का शादी के लिए सजना , शादी होना, ख़ूब सजना
  • सजना, संवरना, दुल्हन की तरह आरास्ता होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُلْہَن بَنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُلْہَن بَنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone