تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُکھ کھینا" کے متعقلہ نتائج

دُکھ کھینا

مصیبت جھیلنا ، غم سہنا.

دھوکا کھانا

۱. (کسی کے) فریب میں آنا ، (بہکانے سے) بہک جانا.

دَھکّے کھانا

آواز پھرنا ، مارا مارا پھرنا .

دَھکّا کھانا

صدمہ اُٹھانا ، نقصان اُٹھانا ، آوارہ پھرنا ، مشکلات کا شکار ہونا

دَھکّے کھانے والا

مارا مارا پھرنے والا ، آوارہ پھرنے والا .

جِس نے نَہ دیکھی ہو کَنْیا، دیکھے کَنْیا کا بھائی

اپنی من٘گیتر کو دیکھنا چاہو تو اس کے بھائی کو دیکھو، گو یہ ہمیشہ درست نہیں ہوتا

دُکھ بَھریں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

تکلیف کوئی اٹھائے اور لطف کوئی حاصل کرے

مُنہ دیکھی کَہنا

طرف داری کی بات کہنا ، رورعایت اور خوشامد کی بات کہنا ۔

مُنْھ دیکھی کَہْنا

۔ طرفداری کی بات کہنا۔ ؎

کِن آنْکھوں سے دیکُھوں

۔مجھ سے دیکھا نہیں جاتا۔ دیکھنا ناگوار ہے۔ ؎

کن آنکھوں سے دیکھوں

دیکھا نہیں جاتا

آنکھوں کا دیکھا دور کر کسی بھلے مانُس کا کہنا کر

معمولی قصور ہے جانے دے

دُکھ بھوگیں بی فاخْتَہ اور کَوّے اَنْڈے کھائیں

used when someone gets the benefit for another's hard work

دُکھ سَہیں بی فاخْتَہ اَور کَوّے اَنڈے کھائیں

رک : دکھ بھریں الخ .

آنکھوں نے دیکھی نَہ کانوں نے سُنی

دیدہ نہ شنیدہ، ایسا کہ جیسا مشاہدے میں نہ آیا ہو، انوکھا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُکھ کھینا کے معانیدیکھیے

دُکھ کھینا

dukh khenaa•दुख खेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دُکھ کھینا کے اردو معانی

  • مصیبت جھیلنا ، غم سہنا.

Urdu meaning of dukh khenaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat jhelnaa, Gam sahnaa

दुख खेना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत झेलना, दुख सहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُکھ کھینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُکھ کھینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone