تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُہْرَم" کے متعقلہ نتائج

دُہْرَم

(عو) پتن٘گ کا دہرا پیچ

دارَم چِرا نَہ پوشَم

(جب میرے پاس ہیں تو کیوں نہ پہنوں) کوئی شخص محض نمائش کے لیے کوئی کام کرے تو کہتے ہیں .

دارْمی

کَھٹا انار جو پہاڑی مقامات پر ہوتا ہے .

دارمُوش

گِلہری کی وضع کا چھوٹا جانور ، چُوہے کی ایک قِسم ، زبابہ ، انگ : Door Mouse .

دوہْرَم

دُگنا ، دوچند

دھرم

مذہب، مسلک، دین

دِرْہَم

چاندی کا سکہ، عرب میں رائج سکہ

دَرْہَم

باہم گُتھا ہوا، مخلوط، گڈ مڈ

دِرَم

چاندی کا ایک سِکّہ

دَرام

A porcupine.

دَراہِم

درہم (رک) کی جمع .

دَرْماں

چارہ، علاج، دوا

دَرمِیاں

middle, between, during

دَرْما

(فرَاشی) بان٘س کی پتلی چپٹی کھیچیوں کی ہنی ہوئی چٹائی، بان٘س کی پتلی پتلی کھیچیوں کا بوریے کی وضع کا بنایا ہوا کمرے یا دالان وغیرہ کی تِہ زمین پر بچھانے کا ادنیٰ قسم کا فرش، دکن میں ٹٹّا اور بہار بنگال میں درما کہلاتا ہے، اور بنگال میں یہ دیوا بنانے کے کام آتی ہے

دُہْرَہ

दूना करना

اردو، انگلش اور ہندی میں دُہْرَم کے معانیدیکھیے

دُہْرَم

duhram•दुहरम

  • Roman
  • Urdu

دُہْرَم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (عو) پتن٘گ کا دہرا پیچ

Urdu meaning of duhram

  • Roman
  • Urdu

  • (o) patang ka duhra pech

दुहरम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (अवाम की भाषा) पतंग का दोहरा पेच

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُہْرَم)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُہْرَم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone