تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُبارَہ" کے متعقلہ نتائج

دُبارَہ

دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

دَبارا

(کاشت کاری) برساتی ندی یا نالے کی زمین جس پر برسات میں پانی پھیل جائے ایسی زمین دو فصلی اور کاشت کے لیے اچھی ہوتی ہے

دوبارَہ

دوبارَہ

ایک بار پھر، دوبارہ، پھر سے، دوسری بار، دوسری مرتبہ، نئے سرے سے، پھر، مکرر

دابِرَہ

(طِب) ایڑی کا پٹّھا ، چوپایہ کے بازو پر کا ناخن ، پرندوں کی پانْچویں اُن٘گلی

دبرا

لاغر، کمزور، دبلا پتلا

دُبار

بُدھ، چہارشنبہ

دَبار

دوبارَہ زِنْدَگی پانا

مرتے مرتے جی جانا ، مرتے مرتے بچنا ، کسی شدید حادثے سے ، جس میں جان جانے کا خطرہ ہو، بچ جانا.

دوبارَہ نِیسْت کَس را زِندَگانی

کسی کو دنیا میں دوبارہ زندگی نہیں ملتی

دھارَہ

رک: دھارا (۲)

دوباری

ڈیوڑھی یا دہلیز.

دھارا

(دریا کا) بہاؤ ، رو ؛ چشمہ ، سوتا.

دارا

بادشاہ، سلطان، مالک، حاکم

دَبانا

رک : دابنا

اردو، انگلش اور ہندی میں دُبارَہ کے معانیدیکھیے

دُبارَہ

dubaara•दुबारा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

دُبارَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • دُوبارہ ، دُوسری بار ، پھر سے .

Urdu meaning of dubaara

  • Roman
  • Urdu

  • duu.obaaraa, duu.osrii baar, phir se

दुबारा के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • दोबारा, दूसरी बार, फिर से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُبارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُبارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone