تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈُب ڈُب" کے متعقلہ نتائج

ڈُب ڈُب

پانی کی گہرائی میں ڈُوب ڈُوب کر ، پانی میں بار بار گُھس گُھس کر.

ڈُب مَرْنا

رک : ڈُوب مرنا.

کھودے کُوا آپی ڈُب مُوا

اپنی ہلاکت یا تباہی کے خود اسباب پیدا کرنا ، ایسے شخص کے لیے بولتے ہیں جو دوسروں کی تکلیف کا سامان کرتا ہے مگر خود ہی اس کا شکار ہو جاتا ہے.

ڈَب کَرنا

انٹی میں رکھ لینا، تَصَرُف میں لانا.

ڈَب ہونا

(فلم سازی) تصویری فِلم یا ٹیپ کے ساتھ آواز شامل کرنا.

ڈَب گَر

وہ جو چمڑے کے ترازو وغیرہ بنائے، ایک قوم جو یہ کام کرتی ہے.

ڈَب گَری

ڈبگر کا کام ، ڈبگر کا پیشہ.

ڈَب شُدَہ

ایک آواز کو دبا کر دُوسری اُبھری ہوئی آواز.

گَل ڈَب کَرْنا

خوردبُرد کرلینا .

ڈَب دار جوڑ

(نجَاری) یہ انگریزی طرز کا جوڑ کہلاتا ہے اور انگریزی لفظ ڈو کو بگاڑ کر اردو میں ڈب اور اس وضع سے لگائے ہوئے جوڑ کو ڈیرو ، ڈگڈگی یا ڈب دار جوڑ کہتے ہیں.

ڈُوب ڈُوب کے

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈَھب ڈَھب

آبی، دلدلی، گیلا

ڈُوب ڈُوب کَر

بار بار خوطہ کھا کر ، بہت زیادہ متاثر ہو کے.

ڈُوب ڈُوب جانا

سوچ میں فرق ہونا ، محویت کا عالم ہونا.

ڈَھب ڈَھب کا

مُناسب ، درست ، ٹھیک طریقے کا ؛ درمیانی ، متوسط ؛ معقول واجب ؛ مشَاق ، ماہر ؛ پسندیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈُب ڈُب کے معانیدیکھیے

ڈُب ڈُب

Dub-Dub•डुब-डुब

  • Roman
  • Urdu

ڈُب ڈُب کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پانی کی گہرائی میں ڈُوب ڈُوب کر ، پانی میں بار بار گُھس گُھس کر.

Urdu meaning of Dub-Dub

  • Roman
  • Urdu

  • paanii kii gahraa.ii me.n Duu.ob Duu.ob kar, paanii me.n baar baar ghus ghus kar

डुब-डुब के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पानी की गहराई में डूब डूब कर, पानी में बार बार घुस घुस कर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈُب ڈُب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈُب ڈُب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone