تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"dry rot" کے متعقلہ نتائج
dry rot کے لیے اردو الفاظ
dry rot کے اردو معانی
اسم
- خشک بوسیدگی
- مختلف قسم کی، فطر کے عمل کے تحت گھن کھائی ہوئی عمارتی لکڑی کی بوسیدگی، جس کی وجہ سے وہ خستہ ہو جاتی ہے اور ٹوٹ کر سفوف بن جاتی ہے
- فطر کی وجہ سے سبزیوں یا پودوں میں پیدا ہونے والی بیماریاں
- کوئی بھی پنہاں یا غیر متوقع اندرونی بوسیدگی
فعل لازم، فعل متعدی
- خشک بوسیدہ ہونا
- عمارتی لکڑی کو اندرونی طور پر بوسیدہ کر دینا/ ہو جانا
dry rot के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ुशक बोसीदगी
- मुख़्तलिफ़ किस्म की, फ़ित्र के अमल के तहत घुन खाई हुई इमारती लक्कड़ी की बोसीदगी, जिस की वजह से वो ख़स्ता हो जाती है और टूट कर सफ़ूफ़ बिन जाती है
- फ़ित्र की वजह से सबज़ीयों या पौदों में पैदा होने वाली बीमारीयां
- कोई भी पिनहां या ग़ैर मुतवक़्क़े अंदरूनी बोसीदगी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- ख़ुशक बोसीदा होना
- इमारती लक्कड़ी को अंदरूनी तौर पर बोसीदा कर देना/ हो जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (dry rot)
dry rot
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔