تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"dry fly" کے متعقلہ نتائج

dry fly

دُودھ پِلائی

وہ چھوٹی بوتل یا شیشی، جس کے منہ پر ربر کی ڈھپنی لگی رہتی ہے اور جس سے چھوٹے بچوں کو دودھ پلایا جاتا ہے

دُودھ پِلائی ماں

حقیقی ماں کے بجائے بچّے کو کوئی اور دودھ پلانے والی عورت ، رضاعی ماں.

دُودْھ پلائی دائی

a wet-nurse, a foster-mother

دُودھوں پَل کَر جَوان ہونا

ناز و نعم سے پرورش پانا.

ڈَنْڑ پیل

ڈنڈ پیل ، ڈنڈ کرنے والا، کسرتی ، ورزشی ،توانا .

ڈَنڈ پیل

ورزشی، ڈنڈ پیلنے والا، تندرست و توانا، کسرتی، وہ جو خوب موج مستی کرتا ہو اور مزا لیتا ہو

دُودھوں نَہاؤ پُوتوں پَھلو

خدا اولاد اور دولت دونوں دے، ایک طرح کی دعا

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

دُدھوں نَہاؤ ، پُوتوں پَھلو

(دعائیہ کلمہ) دولت اور اولاد بکثرت ملے، نصیب اچّھا ہو.

پَہْلُو داری

پہلو دار (رک) کی کیفیت و حالت.

دیکھا مِیر داد تیرا رَمْبَہ، گاجَروں کی ریل پیل، روٹِیوں کا چَمْبا

مہربانی بہت اور لینا دینا کچھ نہیں، زبانی جمع خرچ بہت مگر لینے دینے کو کچھ نہیں، رمبہ گاؤں میں گاجروں کی بہتات ہے، مگر روٹیوں کا کال ہے

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

پَہْلُو دار

۱. رمز و کنایہ سے بھرا ہوا.

پُھول دار

جس پر بیل بوٹے پتے ہوں، جس میں پھول ہی پھول بنے ہوں، پھولوں والا

dry fly کے لیے اردو الفاظ

dry fly

dry fly کے اردو معانی

اسم

  • مصنوعی مکھی جو مچھلیاں پکڑنے کے لیے چارے کے طور پر استعمال کرنے کی غرض سے پانی پر تیرنے کے لیے ڈالی جاتی ہے

dry fly के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मस्नूई मक्खी जो मछलियां पकड़ने के लिए चारे के तौर पर इस्तिमाल करने की ग़रज़ से पानी पर तैरने के लिए डाली जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (dry fly)

نام

ای-میل

تبصرہ

dry fly

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone