تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَرائی" کے متعقلہ نتائج

ڈَرائی

خُشک ، سُوکھا.

ڈَرائیو

چلانے کا عمل ، چلانا (گاڑی ، ٹرین ، بس ، موٹر ، سائیکل وغیرہ).

ڈَرائیوَر

گاڑی چلانے والا

ڈَرائی پلیٹ

ان پلیٹوں پر کام کے حصّے اگرچہ پلاسٹک پر اُبھرے ہوتے ہیں ، عکاسی کی خُشک پلیٹ ، لیکن طباعت کے لیے آفسٹ مشین استعمال ہوتی ہے اور چھپائی کرتے وقت ڈیمپر استعملا نہیں ہوتے.

ڈَرائی کِلِین

کپڑوں کو بغیر پانی کے کِیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل .

ڈَرائی فُرُوٹ

خُشک میوہ ، پِستے بادام وغیرہ.

ڈَرائی سَیل

عموماً جست کا بنا ہوا لمبوترا خول جس کی تہ میں ایمونیم کلورائیڈ کا لوندا بھرا ہوتا ہے اور بِیچ میں کاربن کی سلاخ ، مُخلتف سائز اور مُختلف وولٹائی طاقت کا ہوتا ہے.

لَڑائی ڈَرائی

۔ وڑائی تابع مہمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَرائی کے معانیدیکھیے

ڈَرائی

dryड्राई

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

ڈَرائی کے اردو معانی

صفت

  • خُشک ، سُوکھا.

Urdu meaning of dry

  • Roman
  • Urdu

  • Khushak, suukhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈَرائی

خُشک ، سُوکھا.

ڈَرائیو

چلانے کا عمل ، چلانا (گاڑی ، ٹرین ، بس ، موٹر ، سائیکل وغیرہ).

ڈَرائیوَر

گاڑی چلانے والا

ڈَرائی پلیٹ

ان پلیٹوں پر کام کے حصّے اگرچہ پلاسٹک پر اُبھرے ہوتے ہیں ، عکاسی کی خُشک پلیٹ ، لیکن طباعت کے لیے آفسٹ مشین استعمال ہوتی ہے اور چھپائی کرتے وقت ڈیمپر استعملا نہیں ہوتے.

ڈَرائی کِلِین

کپڑوں کو بغیر پانی کے کِیمیائی اجزا یا پیٹرول وغیرہ سے صاف کرنے کا عمل .

ڈَرائی فُرُوٹ

خُشک میوہ ، پِستے بادام وغیرہ.

ڈَرائی سَیل

عموماً جست کا بنا ہوا لمبوترا خول جس کی تہ میں ایمونیم کلورائیڈ کا لوندا بھرا ہوتا ہے اور بِیچ میں کاربن کی سلاخ ، مُخلتف سائز اور مُختلف وولٹائی طاقت کا ہوتا ہے.

لَڑائی ڈَرائی

۔ وڑائی تابع مہمل ہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَرائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَرائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone